Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

دریا مرا ہمسایہ ہو جنگل مرا گھر ہو
تو ساتھ ہو اور زندگی رک رک کے بسر ہو
L  : دریا مرا ہمسایہ ہو جنگل مرا گھر ہو تو ساتھ ہو اور زندگی رک رک کے بسر ہو - 
ہاتھ لگ جائیں اگر تیرے تو پھر جان پدر
کوئی کافر ہو جو سر درد کا رونا روئے
L  : ہاتھ لگ جائیں اگر تیرے تو پھر جان پدر کوئی کافر ہو جو سر درد کا رونا روئے - 
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، خیر
L  : باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، خیر - 
اسے کہا تھا کہ لوگوں سے گفتگو نہ کرے 
اب اس کے شہر کے سب لوگ میٹھا بولتے ہیں
L  : اسے کہا تھا کہ لوگوں سے گفتگو نہ کرے اب اس کے شہر کے سب لوگ میٹھا بولتے ہیں - 
تمہاری آنکھیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں
تم میرے دل میں بس چکی ہو ہمیشہ کے لئیے
L  : تمہاری آنکھیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں تم میرے دل میں بس چکی ہو ہمیشہ کے لئیے - 
کئی لبوں کی  عیادت کو  مُلتوی  کر کے
وہ ہَنس پَڑا تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے.a2
L  : کئی لبوں کی عیادت کو مُلتوی کر کے وہ ہَنس پَڑا تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے - 
مہندی لگے ہاتھ صرف دلہن کے ہی نہیں بلکہ ماں کے بھی خوبصورت ہوتے ہیں❤️🖤
L  : مہندی لگے ہاتھ صرف دلہن کے ہی نہیں بلکہ ماں کے بھی خوبصورت ہوتے ہیں❤️🖤 - 
بھوری آنکھیں زَنگارِ سَبز دَہَن 
حسن تجھ پر بلا کا آیا ہے
آپ لگتا ہے مسکرائے ہیں
ایک جھونکا ہوا کا آیا ہے!
L  : بھوری آنکھیں زَنگارِ سَبز دَہَن حسن تجھ پر بلا کا آیا ہے آپ لگتا ہے مسکرائے - 
مدت سے منتظر تھے بستی کے سارے لوگ
مدت گزر چکی  پر کھڑکی نہیں کھلی
L  : مدت سے منتظر تھے بستی کے سارے لوگ مدت گزر چکی پر کھڑکی نہیں کھلی - 
LOVELY-00_me
 

حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ وہ دل اندھے ہوجاتے ہیں جو سینوں میں ہیں "۔۔
❤️

LOVELY-00_me
 

-" اے گلِ بنفشہَ۔
تمہارا حٗسسن بھی کِسی وباء سےَ کم نہیںِ
-" مۭن يَراهَٗ يَمٗوت
جو دیکھے مر جاۓ__

LOVELY-00_me
 

کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباس...
کچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے.

LOVELY-00_me
 

دھڑک گئے ہیں کبھی دل کبھی جھکی ہے نظر
کہاں چھپا ہے کسی سے کسی کی چاہ کا رنگ

LOVELY-00_me
 

درد اک حشر مچا دیتا ہے دل کے اندر
بے سبب آنکھ سے کب اشک رواں ہوتا ہے

LOVELY-00_me
 

خدا نے
عورت کو یہ مہارت دی ہے
کہ محسوس کرنے والوں کے لئے
اُس کا ہر اشارہ ایک نظم کی حیثیت رکھتا ہے
اور اُس کی ایک سادہ سی ادا بھی
کسی شاعر کے ہر دیوان پر بھاری پڑ سکتی ہے
🖤

LOVELY-00_me
 

خدا کرے اسے نیندیں کہیں سے مل جائیں
جو جاگتا تھا تری چوڑیوں کی آہٹ سے_
🖤

LOVELY-00_me
 

یہ چپکے چپکے نہ تھمنے والی ہنسی تو دیکھو
.a2
وہ ساتھ ہے تو ذرا ہماری خوشی تو دیکھو
😍

LOVELY-00_me
 

اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے

LOVELY-00_me
 

شہر بھر کی ساری آوازیں ہیں میرے پاس یار
.a2
اور میں خاموش بیٹھی ہوں کہ تو خاموش ہے
🙂🤦

LOVELY-00_me
 

کرتے ہیں یاد اب بھی بتاتے نہیں اسے
نقصان رک گیا ہے حماقت نہیں رکی
🖤