میں ان دنوں تیری آنکھوں کے اختیار میں ہوں
جمالِ سبــز کســی تجــربے میـں لا مجـھ کـو_
ازل سے بخت نے لکّھا ہُوا ہے ماتھے پر
ہماری خاک میں بے حاصلی گُندھی ہُوئی ہے
🖤
اسکی آنکھوں پہ ہونٹ ثبت ہوتے ہی مجھ پہ واضح ہوا
"ٹھکانہ " اس کی آنکھیں ہیں!
اس سے آگے پیچھے کی دنیا محض سراب ہے_
مجھے اپنی آواز کا تار بھیجو اور مجھے یہ

باور کرواؤ کہ زمین کی کوکھ میں چند
🙄
خوش گوار سانسیں میرے لئے اب بھی موجود ہیں

پُرکیف کس قدر ہیں یہ آزارِ عاشقی
میں اُن سے کہہ رہی ہوں مرا دل دُکھائیے_
🖤
اگر تم ہمکو ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو
رہے گا ، آٹھ پہر تک ، خمار آنکھوں میں
❤
آیتوں جیسے خدوخال کو چلمن ہی میں رکھ
یہ نہ ہو لوگ تری قسمیں اٹھانے لگ جائیں
اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے
🙄
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں
نظر کی بُھوک نے اوسان تیز کر ڈالے
بس اِک جھلک میں تجھے ، بے شمار دیکھ لیا۔
تیری آنکھوں سے ہی ملتی ہے زمانے کو امید
سو مصیبت میں سبھی تیری طرف دیکھتے ہیں
تو نہیں تھا ! مگر یہ دلاسہ ضروری تھا میرے لیے
تو یہیں ہے ! میں خود کو بتاتی رہی !مسکراتی رہی
تجھ کو کچھ پھول تو دینے ہیں کتابوں کیلئے
ساتھ خوشبو پہ تری رائے بھی لے لینی ہے

سب کچھ گروی رکھ دیتا ہے کچھ وعدوں کے بدلے میں
اک مسکان پہ بک جاتا ہے دل بھی کتنا سستا ہے
💕
اور تمہیں لگتا ہے کہُ پیسوں سے سب کچھ خریدہ جاُ سکتا ہے
🙃🤦
عورت ایک تصویر کی مانند ہے:
"اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا"
میں اپنے آپکو قائل کر چُکی، ہوں کہ میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہوں
لڑکی سے اُس کی عمر مت پوچھو، وہ تو ہر بوسے کے ساتھ دوبارہ پیدا ہوتی ہے۔❤
یار وہ لڑکی نہیں نظم ہے چلتی پھرتی

دیکھ لینا کسی شاعر کی محبت ہو گی!
❤️
یہ تکیے وکیے اب کام آنے سے رہے

یہ اداسی ترے گلے لگانے سے جائے گی
❤️
میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain