Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

فرق بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں...٬
تو نے استاد سے سیکھا ہے اور میں نے حالات سے...!!

LOVELY-00_me
 

پوچھا جو اُس نے حال تو پلکوں سے ٹوٹ کر
چھوٹا سا ایک اشک _______ بڑا کام کرگیا

LOVELY-00_me
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ ہیں
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﯿﺮﮮ ﺻﺪﻗﮯ ہم ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ہاﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ ہیں

LOVELY-00_me
 

بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو
مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا

LOVELY-00_me
 

نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا

LOVELY-00_me
 

نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا

LOVELY-00_me
 

محبت صرف ایک ڈرامہ ہے, جسکی آخری قسط جسم ہے, جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم

LOVELY-00_me
 

محشر میں میری اس چپ کا ماجرا،،،
کچھ نا کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا..

LOVELY-00_me
 

محبت میں مرد مشرق ہے اور عورت موحد* ۔۔۔
عورت ایک ہی خدا کو دل میں سجائے اسکو پوجتی ہے۔جب کہ مرد بے شمار چھوٹی چھوٹی مورتیوں کو پوجھتا ہے۔
مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی ہے ادا ہوگی تو ٹھیک...

LOVELY-00_me
 

سارا ہندوستان جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اور پاکستانی PSL انجواے کر رہے ہیں یار تھوڑا سا تو ڈر جاو ان کا دل رکھنےکے لئے
😂🤦🙄🙆

LOVELY-00_me
 

سارا ہندوستان جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اور پاکستانی PSL انجواے کر رہے ہیں یار تھوڑا سا تو ڈر جاو ان کا دل رکھنےکے لئے
😂🤦🙆

LOVELY-00_me
 

*بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن*
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی
ہوں....!!!*

LOVELY-00_me
 

سنو اتنا حسن لے کر کہاں جاؤ گے
🙄
ایک دن تم بھی آنکل بن جاؤ گے
🤦😂

LOVELY-00_me
 

Rishtay Mohabbat Ke Liye Aur Cheezen Istemal Ke Liye Hoti Hain, Ghalti Tab Hoti Hai Jab Cheezon Se Muhabbat Aur Rishton Ko Istemal Kiya Jaye

LOVELY-00_me
 

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
🔥
اور تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تماچے
مارے
🙄🤦

LOVELY-00_me
 

کہنے لگا
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی
وصی
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی
🤦😋

LOVELY-00_me
 

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے
🙄🙆

LOVELY-00_me
 

,اک تو حسن بلا، اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے, سنورنے والے
حشر میں لطف ہو, جب ان سے ہوں دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم،ہم کہیں مرنے والے

LOVELY-00_me
 

Tu Nahi Hai Ab Dil Main.
Mager Tera Nishan Baki Hai.
Bhoj Gai Aag Mohabbat Ki
Dhuwan Ab Bhi Baki Hai.
Main Tere Bewafa Hone Se Pareshan, Nahi Dil Lagane Ko Abhi Sara Janhan Baki Hai

LOVELY-00_me
 

Main Khush Na Bhi Sahi,
Mutmain Zaror Hoon,
Kyoun Ke Maine Kabhi Kisi Se
Bewafai Nahi Ki
🔥👍