Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کچھ الفاظ کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ھیں

LOVELY-00_me
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ۔۔۔۔۔۔
ﻋﺰﺕ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

LOVELY-00_me
 

کوئی غم ہو ، کوئی دکھ ہو ؛ درد کوئی ہو۔۔
۔۔۔
مسکرانا پڑ ہی جاتا ہے زمانے کے لئے۔۔

LOVELY-00_me
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے

LOVELY-00_me
 

شعر کہہ کر بھی سکوں ملتا نہیں اب..!!
۔۔۔
بات دو مصرعوں سے بڑھ گئی ھے شائد..!!

LOVELY-00_me
 

ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو۔۔۔
۔۔۔۔
زندگی اور بھی زخم بےشمار دیتی ہے۔۔۔

LOVELY-00_me
 

حقِ تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ __
جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا __!!

LOVELY-00_me
 

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!

LOVELY-00_me
 

میں نے ہیرے کیطرح اسکو تراشا تو بہت
وہ مگر ذات کا " پتهر" تها " پتهر"ہی رہا....!

LOVELY-00_me
 

ماضی کی خواہشوں کو سوچوں تو یاد پڑتا ہے ایک
خواہش تھی تمہارے ساتھ بوڑھا ہونے کی بھی

LOVELY-00_me
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

LOVELY-00_me
 

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے، بےپناہ محبت

LOVELY-00_me
 

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم۔۔
---
نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام۔

LOVELY-00_me
 

بد گمانی کو بڑھا کر تم نے ..... یہ کیا کر دیا....
خود بھی تنہا ہو گئے ، ہم کو بھی تنہا کر دیا....

LOVELY-00_me
 

کوئی تعویز ایسا دو کہ میں چالاک ہو جاوں !!
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
😋🤦😏

LOVELY-00_me
 

ضبط غَم اس قدر آساں نہیں فرازٓ
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں

LOVELY-00_me
 

چپکے چپکے دے جاتے ہیں۔۔!!!
_گہرے روگ بےغیرت لوگ

LOVELY-00_me
 

تجهے بہت غرور هے نہ اپنی انا پہ..
تو جا هم تجهے جانتے بهی نہیں..�

LOVELY-00_me
 

موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے

LOVELY-00_me
 

ساری رات گزرتی ہے ان حسابوں میں
اُسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے