ﺍﺱ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﮨﮯ
ﺷﻌﻠﮧ ﻧﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ، ﻣﮕﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺎﮞ
میں وہ محرومِ عنایات ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
رکھو تم اپنے پاس _____تاویلیں،یہ وضاحتیں!
فرصت طلب نہیں ھوں، توجہ طلب ھوں میں۔۔۔
*مجھے رکھ گرفتِ فریب میں....*
*تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے.
اُس نے اک خاص تناسب میں محبت بانٹی
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے
😟
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا
تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو
دیکھ..
شہر میں ہر سو جدائی کی وبا پھیل گئ
انسان میں انسان کے سوا اور کچھ نہ ڈھونڈیں .......!!!
*انسانوں کو آنے میں وقت ...
اور جانے میں لمحہ لگتا ہے ..
اب بھی توہین اطاعت نہیں ہوگی ہم سے
دل نہیں ہوگا تو بیعت نہیں ہوگی ہم سے
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
سامنے ھوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے !
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے ،
انکھوں سے ختم کیجیے پچھلے سھبی حساب
دل کو مت چھیڑے یہ مشکل سے جڑا ہے
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
فتنہ پرداز، دغا باز، فسوں گر، عیار
ہائے! افسوس دل آیا بھی تو آیا کس پر..!!
چاہت، فکر، احترام، سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنادیا..
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کرFire
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
مجھے یقین تھا نکھرے گی شاعری میری
میں چاہتی بھی یہی تھی کہ تم بچھڑ جائو
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے
ہونٹوں پے ہنسی دل میں غم ہے
😊☺️
ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے
🙋
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
😊
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
🙆🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain