Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے..........
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا...........

LOVELY-00_me
 

کسی کہانی کا.................... کردار سمجھا گیا
میں واقعتاً اداس تھا...اور اداکار سمجھا گیا

LOVELY-00_me
 

اب خساروں کو انگلی پر گنوں؟ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا
🖤😏

LOVELY-00_me
 

سفر کی آخری منزل پہ ساتھ چھوڑ گیا
میرے پیار کی شدت سے ڈر گیا شاید.
🔥

LOVELY-00_me
 

زمین پر رہتی ہوں مگر آسمان جیسی ہوں
میں نرم مزاج سی لڑکی چٹان جیسی ہوں
🙄✌️🙆

LOVELY-00_me
 

یہ تیرا رُخ نہیں سانچہ ھے میری آنکھوں کا
یہ میری شَے ھے مجھے اس پہ پیار آنے دے..

LOVELY-00_me
 

ان حسینوں پہ ترس آتا ہے
وہ کہتا ہے
جن کو دھوکہ نہیں دیا میں نے
😔🙏🤦🙆

LOVELY-00_me
 

#یہ میری داستان تھی____ صاحب
#تم نے تالی بجا کر____ تماشا بنا دیا…!!

LOVELY-00_me
 

مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں..

LOVELY-00_me
 

رنج اتنا بھی نہیں ہے کہ میں چیخوں اُس پر
بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بُھلائی جائے ....!!

LOVELY-00_me
 

آج تم اس کیلئے اپنی نیندیں حرام کرو گے
کل اس کی یادیں تمہارا جینا حرام کریں گی

LOVELY-00_me
 

میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ
😊🤔🙄✌️🤦🙆

LOVELY-00_me
 

وہ کہنے لگے__سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__ .
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت کی تھی_

LOVELY-00_me
 

وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا،
بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے_ -
🤦😔

LOVELY-00_me
 

تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر،
حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا.

LOVELY-00_me
 

بہت خامياں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں . . .
آو ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو . . .

LOVELY-00_me
 

ﺗﺴﮑﯿﻦِ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ، ﺗﺪﺑﯿﺮ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ
ﺳﺮ ﭘﮭﻮﮌ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ؛
🤦✌️

LOVELY-00_me
 

نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!
-
-
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے وہ نظر جھکا کر گزر گئے

LOVELY-00_me
 

ہمارے حــــصے میں آیا ایک بانٹا ہوا عـــــــــشق
اســــے ہم سا عـــــزیز ایک اور بھی ہـــے

LOVELY-00_me
 

گردنیں----- وار دی ----گئیں ، کھالیں -----اتار لی گئیں
عشق پکارتا -----ہی رہا--- ، یار نہیں ----تو کچھ نہیں