ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!💔🙆
آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑا رہتا ہے
مر گیی میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے
💔
ﮐﻮئی ﻣﻔﺖ بھی ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﺖ لینا!!!
ﺩﻝ ﺍبھی ﺍﻭﺭ بھی سستے ہونگے
❤️🤦
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
💔
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
🙂😔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
🔥✌️
تم سمجھتے نہیں ہو دکھ میرے۔۔۔
💔
اپنا نقصان سمجھ لیتے ہو۔۔۔
تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*
*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹهیں
آنکھوں کے حَلقے____ بَتا رہے ہیں
زَخم آج پِھر خُوب مُسکرا رہے ہیں
💔🤫
کوئی عادت____کوئی بات____یا صرف میری خاموشی
کبھی تو_____کچھ تو______یاد اسےبھی آتا ہو گا.
_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*
*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو..!_*
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کری
🌚🖤
_____دیوانہ اگر ہنستا ہے___ تو اسے ہنسنے دو
___کمبخت ___تنہائی میں رویا بھی___ بہت ہوگا
😏🤦🔥
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
💔
مـیں نکل پاتی نـہیں یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے
🤦🙃
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
🤦
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
بے شک خواہش چاند کی رکھو،
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر
🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
💔
جیت اور ہار کا مکان کہاں دیکھتے ہیں!!
🙂
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں!!!
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain