Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

ﮨﻢ ﺟﻮ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ.
/
ﭘﺎﺅُﮞ ﺗﻮ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ.

LOVELY-00_me
 

محبت منفرد میری __تمناچار سُو تیری•
/
مگر تم ہو،_کبھی اُس کے،_کبھی اس کے،_سوا میرے.

LOVELY-00_me
 

محبت منفرد میری __تمناچار سُو تیری•
/
مگر تم ہو،_کبھی اُس کے،_کبھی اس کے،_سوا میرے.

LOVELY-00_me
 

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے.
/
اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے.

LOVELY-00_me
 

بس اک بار دیکھا تھا اُن کو.
/
اب میــرا حـــال دیکھنے لــــوگ آتے ہیں.

LOVELY-00_me
 

ﻗﺎﺻﺪ نےﺩﯼ ﺧﺒﺮ ﮐﮧ ﺁئیںﮔﮯوﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﻭ.
/
ﺍﺗﻨﺎ ﮐﯿﺍ ﭼﺭﺍﻏﺎﮞ ﮐﮧ ﮔﮭﺭ ﮨﯽ ﺟﻼ دیا.

LOVELY-00_me
 

ﮨﺎﮞ ﺩﺭﻭﯾـــــــــــــــــﺶ ﺑﻦ گئی ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ...
/
ﯾﺎﺩ ﺭﮨﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺘــــــــــــــــﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ...

LOVELY-00_me
 

خواب لفظوں میں ڈھل نھی سکتے
کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی……..
دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے
چاہت اگر سزا ہے تو ہمیں ٹھیک مل رہی ہے
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی__!
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے__
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں ،،،…
کے اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری ،

LOVELY-00_me
 

چشمِ نم ڑھونڑ رہی ہے تم کو.
کاش دنیا میں تم ہی تم ہوتے.
لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں
میں نے بچھڑے ہوئے لوگوں پہ بہت سوچا ہے
ہماری زندگی کوئی گزار دے
ہمارے بس کی بات, اب رہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اُلفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے,
سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر “محبت”نہیں چلتی.

LOVELY-00_me
 

بہت زور سے ہنسی میں بڑی مددتوں کے بعد
😔،
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجئے
🙃🤦

LOVELY-00_me
 

محبت ہے مجھے تم سے یہ میں اقرار کرتی ہوں
ہاں یہ اقرار تو جان وفا سو بار کرتی ہوں
تمہارا راستہ تکتی ہوں کھولے دل کا دروازہ
تمہارے واسطے سجتی ہوں میں سنگھار کرتی ہوں
خفا ہونے سے پہلے سوچ لینا تم ذرا اتنا
کہ تم ہی تو ہو دنیا میں جسے میں پیار کرتی ہوں
فقط مانگا ہے دل تم نے جو پہلے دے چکی تم کو
یہ دل کیا چیز ہے تم پہ میں جاں اپنی نثار کرتی ہوں
تمہیں معلوم ہی کیا ہے تمہیں بتلاؤں میں کیسے
تمارے ہجر کا دریا میں کیسے پار کرتی ہوں
تمہاری شاعری اک دن نہ میری جان لے ڈالے
تمہاری شاعری سےعشق اے دلدار کرتی ہوں

LOVELY-00_me
 

ہم تیرے دل میں رہینگے ایک یاد بن کر
ہم تیرے دل میں رہینگے ایک یاد بن کر
تیرے لب پر کھلیں ایک مسکان بن کر .
کبھی اپنے سے جدا مت سمجھنا
ہم تیرے ساتھ چلیں گے آسمان بن کر .

LOVELY-00_me
 

وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نا کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نا کرے
رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات میری زندگی وفا نا کرے

LOVELY-00_me
 

تم اچھے ہو یا مجھ کو اچھے لگتے ہو
چہرے سے اداسی دور کرو تم ہنستے اچھے لگتے ہو

LOVELY-00_me
 

دوستی کے بازار میں چاھ نہیں ہوتی
درد ہوتا ہے مگر آہ نہیں ہوتی
دل سے کیا گیا ہو کوئی سودا
تو چکائی گئی قیمت کی پرواہ نہیں ہوتی

LOVELY-00_me
 

اگر میری طرف سے
ایس ایم ایس نا آئے
تو
اُداس : (
نا ہونا کیوں کے
میں
ایس ایم ایس دی فیکٹری نہیں لائی ہوئی
مینُو ہور وی بڑے کم نے :
🙄🙆😏

LOVELY-00_me
 

دنیا میں رہ کر سپنوں میں کھو جاؤ . .
کسی کو اپنا بنا لو یا کسی کے ہو جاؤ . .
اگر کچھ بھی نا کر سکو تو . .
منه میں چوسنی لو اور سو جاؤ . . . .
😂😅🙏🤭

LOVELY-00_me
 

جو مجھے بھول جائے
اسکا موبائل ٹوٹ جائے
چارجر جل جائے
اسکی سم بلوک ہو جائے
مسڈ کال کرے تو ریسیو ہو جائے
کارڈ لوڈ کری تو بیلنس ہی نا آئے
آمین
🤭🤦🙏😂😅

LOVELY-00_me
 

شیطان کی تین نشانیاں
1 : ایس ایم ایس ملتے ہی پڑھتا ہے ،
2 : پڑھتے ہوئے ہنستا ہے ،
3 : نیچے مت جانا
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
جس کم سے روکو وہی کرتا ہے .

LOVELY-00_me
 

میرے سارے قاتل مجھ پر جان و دِل سے عاشق تھے
میں نے ہی خود کو مارا خیر ، سب کا بھلا ہو سب کی خیر