Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

وہ مرض عشق ہی کیا عباس جس میں جلدی شفا ملے
کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جس کو درد میں خدا ملے

LOVELY-00_me
 

چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا
ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی
اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا
اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا
ممکنہ فیصلوں میں اک حجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی، اُس نے کمال کر دیا
میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا

LOVELY-00_me
 

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

LOVELY-00_me
 

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

LOVELY-00_me
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

LOVELY-00_me
 

یہ جو لاتعلقی در آئی ہے دونوں کے درمیاں
تیری اک نظر میری اک ہنسی کی مار ہے!
😊

LOVELY-00_me
 

میں کسی کے گلے لگ کر نہیں رو پائی
وہاں
مرنے والے کے سوا کوئی بھی اپنا نہیں تھا
🙄🤫😔

LOVELY-00_me
 

وہ اس طرح سے مجھے دیکھتا ہوا گزرا
میں اپنے آپ کو بہتر دکھائی دینے لگی

LOVELY-00_me
 

میں اپنا نام لکھوں گی تمہارے نام کے ساتھ
زمیں کے بخت کو اب آسماں سے جوڑوں گی

LOVELY-00_me
 

تمہارے زکر سے چراغوں میں روشنی ہوتی ہے
تمہارے نام سے صحیفے تابناک رہتے ہیں

LOVELY-00_me
 

زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہئے جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت۔ یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے۔

LOVELY-00_me
 

یہ جو نئے لوگ محبت کی طرف آتے ہیں
ہم انہیں راہ دکھاتے ہیں دعا دیتے ہیں

LOVELY-00_me
 

آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو

LOVELY-00_me
 

تمہیں کتنی حسینائیں محبت کے قلم سے اپنے دل پر نقش کر لیتیں
تمہارا ترجمہ کتنی زبانوں میں ہوا ہوتا!
اگر تم نظم ہوتے تو۔
❤️🙆🤦

LOVELY-00_me
 

پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے
جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے !!

LOVELY-00_me
 

تکیے کی بوسیدہ روئی میں دفن خواب
کپڑوں کی تہہ میں چھپے خط
ٹشو پیپر پر جما دکھ؍ ایک پھٹی کتاب
ڈائری میں سویا گلاب
گڑیا کی جوتی
ٹوٹی ہوئی انگوٹھی
تصویروں میں تھما وقت
قرض کے چند سکے
گم شدہ پائل
کانچ کی آدھی چُوڑی
یاد کے صندوق میں چھپی
سب چیزیں نایاب ہوتی ہیں....
🌺🌸

LOVELY-00_me
 

میں نے دیکھی ہیں اُس کے سر پہ منڈلاتی تتلیاں
مجھے پتہ ہے اُسے، کوئ شہزادی نکاح کا پیغابھیجے گی

LOVELY-00_me
 

تیرے چہرے سے ہٹائیں جو نظر، مر جائیں
دیکھتے ہیں تجھے ہم، اور جیئے جاتے ہیں

LOVELY-00_me
 

محبت میں شدت نہ ہو تو انتظار بھی بےمعنی سا لگتا ہے۔۔۔
اب میری شدتِ انتظار سے تم کیا مراد لیتے ہو؟؟
ہاں۔۔۔۔شدید محبت!
تم صحیح سمجھے!!

LOVELY-00_me
 

کسی اور چہرے کو دیکھ کر، تری شکل ذہن میں آگئی
تیرا نام لے کے ملی اسے، میرے حافظے کا یہ حال تھا