عجب بھول بھلیاں تھیں اسکا ہونا بھی
ہر ایک شے میں وہی تھا ! مگر نہیں تھا وہ
مت پوچھ کس نے ،کیسے ! تعلق پہ بات کی
جب سر جھکا کے میں نے کہا ! رابطہ نہیں
اوپری لب پہ تل،خدا کی پناہ،
🤦
گفتگو میں تمیز، کیا کہنے!
😊🙆
اک تمنا٘! وہ سانولی رنگت،
💓
اس پہ دھانی قمیض، کیا کہنے
😍❤️
وہ شخص اپنی مہک چھوڑ کر گیا ہے یہاں
ہم اس کے بعد نکلتے ہیں کم سے کم گھر سے
انہیں بساط سے بڑھ کر ہی چاہا جائے گا
ہمیشہ جام چھلکتا رہے گا ساغر سے
تیری آواز اب آنکھیں دکھاتی ہے
تیری آنکھوں کا لہجہ مار ڈالے گا
گاؤں میں اس کے ہونے سے سب کچھ اچھا ہوتا تھا
سچ پوچھو تو ہنس دینے سے پھول کھلایا کرتا تھا
تمہیـــں یقیـــنِ محـــبت نہیـــں ہـــے!؟ حـــیرت ہـــے"
خـــدا کا حکـــم محـــبت ہـــے!! "کُـــن" محـــبت ہـــے"
بچھـــڑتـــے وقـــت فـــقط مسکـــرا کـــے دیکھا تھـــا"
مــیں اس کــو بـــول نہ پائی کـــہ سُـــن "محبت ہـــے"
اس خرابے میں کچھ جگہیں وہ ہیں
کہ جہاں اس نے پاؤں رکھے تھے..
اور وہ ساری خوبصورت ہیں
مجھے دنیا خوبصورت نہیں لگتی تھی اور پھر ایک
دن میری زندگی میں تمہاری آمد ہوئی
اور اب ....بلاشبہ !
اس دنیا سے پیارا کچھ بھی نہیں ہے
تم دنیا کی وہ پہلی نظم ہو
جسے کوئی بھی آج تک مکمل نہیں پڑھ سکا"
اور پھر میں نے
تیری صورت کو خدا کا
حوالہ دیا
اب مجھے یقین کامل ہے
نَظرِ بد تجھے نہیں چھو سکے گی
بات پتے کی ہے !💙
آپ کا کوئی بھی تعلق اتنا مظبوط ہونا چاہیے کہ
آپ جب چاہیں رابطہ بحال کر سکیں
کوئی مجبوری کوئی دیوار راستے میں حائل نا ہو سکے
کیونکہ انتظار کی کیفیت آپ کے دل کو لمحہ با لمحہ
جھلساتی رہتی ہے
🙄💔
میں اس کی محبت کے لیے دعا کروں گی
تمہارا سکون میری محبت ہے تم خوش
تو یقین مانو میں خوش ❤
وقت کے وقت مجھے دیکھ لیا کرنا تم
💙
یعنی کچھ سانس نگاہوں کے سہارے پہنچے
ہائے وہ اسمِ محبت کہ ایماں لے آئے
مانگ لی جان تو بھاگے ہوئے جاں لے آئے
تیری مرضی ہے مری جان جہاں لے جائے
ہونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ کہاں لے آئے
🙂🤭❤️🤦
ہم اپنے بعد کے لوگوں کو یار کیا دیں گے
ہمارے پاس اداسی بھی آدھ ادھوری ہے..
ایک دن تو بھی کسی اور کا ہو جاۓ گا
یہ قیامت بھی کسی روز گزر جانی ہے
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں
تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو
کچھ لوگ اس لیے بھی ترے ساتھ ساتھ ہیں
تو گِر پڑے تو تھام کر احسان کر سکیں
😏🙂🙄
کیا تم جانتے ہو؟
تم سے محبت کی ایک وجہ تمہاری یہ مسکراہٹ بھی ہے، تمہاری اس ایک سنت پہ،
میری بے پناہ محبت فرض ہوتی ہے
❤️🙆💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain