فرق اتنا نہ سہی عشق و ہوس میں لیکن
🤔
میں تو مرجاوں تیرا رنگ بھی میلا کر کے
❤️💛
وہ خوش لباس ہے اتنا گلی کے مڑتے ہی
🙂
تمام دیکھنے والے اسی کو دیکھتے ہیں
❤️🙆
یہ کیسے لوگ ہیں صدیوں کی ویرانی میں رہتے ہیں
انہیں کمروں کی بوسیدہ چھتوں سے ڈر 🙄🙂نہیں لگتا
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
تپتی ریت پہ ننگے پاؤں بھاگتی بنجارن
🙂 سن !
صحرا کی ساری وسعت تیری چنری اور
♥️تیرے نام
چھو کر کسی کی زلف معطر مچل گئے
جھونکے خنک ہواؤں کی خوشبو میں ڈھل گئے
💤💞
آج مجھے اپنی آنکھوں سے اس کے قرب کی خوشبو آئی
میری نظر سے اس نے شاید اپنے آپ کو دیکھا ہوگا
ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئیں
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا
😐👈
وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا
😕🤔
امتحان کا پرچا، نازک انگلی، تیز قلم
نام پُکاروں وہ مڑے میں چپ ہو جاوں
❤️
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، خیر
❤️
تُو مِلا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
زندگی چھاؤں ہے اور چھاؤں بھی اک جامن 🙂کی
کوئی کلام ہو!
کوئی چاند نکلے اور کوئی تارہ ڈوبنے سے بچ جائے
تو عرض کروں...
"محبت کے گیت کبھی پرانے نہیں ہوتے!"
💙
ذرا سا تم دل کو بھا گئے تھے و گرنہ مجھکو بھرے جہاں میں
محبتوں کا نہ مسئلہ تھا ، نفیس چہروں کی نہ کمی تھی
اسے کہا تھا کہ لوگوں سے گفتگو نہ کرے
اب اس کے شہر کے سب لوگ میٹھا بولتے ہیں
🙄
کئی لبوں کی عیادت کو مُلتوی کر کے
وہ ہَنس پَڑا تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے
ہم بھی کیا لوگ تھے ۔۔۔
آؤ واپس چلیں
اور کسی گوشہ ء تنگ و تاریک میں
خود پہ کھل کر ہنسیں
اور اتنا ہنسیں آنکھ کا بوجھ کھل کر زمیں پر گرے
ہم بھی کیا لوگ تھے
کاروبار ِجہاں کو محبت سمجھتے رہے
ہم بھی کیا لوگ تھے
زندگی آپ کے اسی وصف کا امتحان لیتی ہے جو آپ کے اندر ہو
اور میرے اندر محبت تھی
❤️
عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتی ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
✌️😏
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہی باقی
بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain