یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی
تمہارےرے گاؤں کا موسم اداس کر دے گی
🙄🙃
تو کہاں ہے مجھے او خواب دکھانے والے
آ کہ دکھلاؤں تجھے میں ترے وعدوں کی کتاب
اور میں تمہارا ہی ہوں آخری دانت کے گرنے
😊
تک____جھریوں زدہ ہاتھ کے بے حس ہونے
تک___
❤️🙂🤭
گل فروش ہنسے گے تو لوگ سمجھیں گے
گلاب ہونا کسی کا کپاس ہو جانا
تمہاری ہو نہ سکوں تو کسی کا کر دینا
شراب بن نہ سکو تو گلاس ہو جانا
دل شب میں صبح کی دھڑکنیں ابھی ابتدائے غزل میں تھیں
کہ وہ آئے اور تمام شعر مری ہی دھن میں سنا گئے
کیوں دل کی پتنگ جھُومے نہ اب عشق فضا میں
ہے یار کے ہاتھوں میں مِری پیار بھری ڈور
ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورے بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے
تیرے کرم سے یارب سب کو اپنی اپنی مُراد ملے
جس نے ہمارا دل توڑا ہے اُسکو بھی بیٹا دینا
🙄🙆💯
جس کے حصّے میں یار تُو آیا
یہ ارض و سما اُسّی کے ہیں
تمہاری آنکھیں پانی ہیں جن میں میرا عکس
ہے ، میں ان میں کھلکھلاتی ہوں ، خواب دیکھتی ہوں ، تم سے محبت کرتی ہوں ۔
تمہارے کندھے پہ سر رکھ کے تمہارے بارے میں سوچتی ہوں! تم ہو تو میں ہوں اور .. تمہارا لمس میری سانسوں میں دھڑکتا ہے!
وہ حروف کو جوڑ کے مصرعہ لکھتا ہے، اور میری چٹیا کے بل بنتے جاتے ہیں....
وہ شعر مکمل کرتا ہے اور میرے سر پہ محبت کے تازہ پھولوں سے بنا تاج سج جاتا ہے......
محبت ایسی ہی ہوتی ہے، سنوار دینے والی، میں بھی سنور چکی ہوں...... !!
محبتیں بھلا کب بوڑھی ہوتی ہیں
یہ تو جسم پہ بننے والی جھریوں کے ساتھ پختہ ہوتی چلی جاتی ہیں
اور امر کردیتی ہیں
تجھ سے کہا تھا خُوشبوئیں اُس کے بدن کی لائیو
میرا یہ کام آج تک ، تُو نے صَبا نہیں کیا۔
خود کے تو پیروں سے زمیں سرکتی جاتی ہے
پر سکھیوں کے ساتھ مل کر انکے غم مناتی ہو
طلب سے ہٹ کر کسی بھی شے میں مزہ نہیں ہے
فقیر بندہ تمہارے پھولوں کا کیا کرے گا
یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں
تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں
اُتر
ایک وہ ہیں کہ مُیسّر ہے سبھی کُچھ جِن کو!
اور ہم لوگ جِنہیں وقت نے ٹھوکر پہ رکھا!
تمہاری موجودگی گرمیوں کی سخت دھوپ میں
الیکٹریسٹی کے بغیر رہنے والے
کسی غریب کے
گھر کے وسط
میں لگے
گھنے درخت کے سائے
کی مانند ہے..
تیرے ہوتے بھی ہے شدت سے مجھے تیری کمی
اس قدر قحط میسّر میں نہیں دیکھا تھا
🖤
میں اداس ہوں
اس نے فقط اتنا کہا مجھے!
اور میں کیا کرتی
سوا اسکو اپنی بانہوں میں بھرنے کے

🤦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain