کمال ہے نا.! -------- سانسیں میری,
زندگی میری, --------- محبت میری!
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کےلیے
ضرورت تیری
زندگی تیرے رنگوں سے رنگ داری نہ ہو پائی
لمحہ لمحہ کوشش کی پر۔۔۔۔۔۔ یاری نہ ہو پائی
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ..!!
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے
کبھی آؤ میرے درد کی زیارت کے لئے
مُرید ہوکے جاؤ گے یہ وعدہ ہے میرا
اسکی پلکیں دھول سے اٹی تھیں
نجانے کہاں سے خاک چھان کے آیا تھا.
🙄😏🤔
آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے
تیرے بعد میرے چہرے پہ کُچھ بھی نہ رہا۔۔
بس اِک دُھندلا سا تبسم، ۔اور صدا کی ویرانی
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
❤ جناب ❤
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!
یہاں مطلب پرست
🖤عقل مند کہلائے جاتے ہیں
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں
آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے؛
صاحب!
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی، اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں😘۔