گہرے سمندروں کی بھلا کیا خبر اُنہیں
آنکھوں کی جھیل میں جو اُترے نہیں کبھی
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں
تحفے میں ان کو____آئینے دیجئیے.
💯ارادے_ صاف_ہیں
تبھی تو لوگ خلاف ہیں
میں نے لمحوں کی قید میں رہ کر،
تم سے صدیوں کا پیار کر ڈالا
ایک تجھ سے ملنے کی خواہش میں
صاحب! ہم سب سے لاتعلق ہو گئے
لوگوں نے مُجھے بتايا کہ!
وقت بدل جاتا ہے،
اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں،
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں۔
·
کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں گے درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
میری محبت کی نہ سہی
شاعری کی تو داد دے
_______
روز میں تیرا ذکر کرتی ہوں
تیرا نام لیئے بغیر
ﻣﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺣُﺴْﻦ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺷﮩﺮﺕ
ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮨﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
_________________________
راستوں کا غرور تو دیکھو
جیسے تیری گلی کو جاتے ہوں..
😏
________________________










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain