Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

ASSALAM O ALAIKUM

LOVELY-00_me
 

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

LOVELY-00_me
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

LOVELY-00_me
 

Kabhi khud pe kabhi halat pe rona aaya,
Bat nikli tu her ek bat pe rona aaya.

LOVELY-00_me
 

غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے

LOVELY-00_me
 

یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

LOVELY-00_me
 

برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے

LOVELY-00_me
 

محبت ہوتی تو سنبھال لیتی کسی طریقے سے
عشق تھا وہ میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا

LOVELY-00_me
 

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والی

LOVELY-00_me
 

ان کے دیکھنے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

LOVELY-00_me
 

فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب ؔ
جو روزقبلہ بد لتے ہے وہ بے دین ہوتے ہیں

LOVELY-00_me
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا غالب
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے

LOVELY-00_me
 

اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کر دو

LOVELY-00_me
 

زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے

LOVELY-00_me
 

اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا
جھانکئے مت جناب آنکھوں میں

LOVELY-00_me
 

فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے

LOVELY-00_me
 

آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے
آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ

LOVELY-00_me
 

اُسے کہنا کہ صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے
سبھی پتّے بکھڑتے ہیں ہوا جب رقص کرتی ہے

LOVELY-00_me
 

اگر نیند آجائے تو سو بھی لیا کرو
راتوں کو جا گنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے

LOVELY-00_me
 

محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ
غربت نہ ہوتی تو دل ہما رے پاس بھی کمال کا تھا