ASSALAMUALAIKUM....!!!
👇
I AM BACK AFTER A LONG TIME😊
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اکبر
یہی وہ دربار ہے کہ زلت نہیں سوال کے بعد
جھکتے ہیں دانش جہاں زمانے کے بادشاہ
کبھی تو دیکھ لوں میں وہ دربارے مصطفیٰ
بندہِ پرور حجاب لازم ہے
ہر نطر پارسا نہیں ہوتی
قیامت تک سجدے میں رہے سَر میرا اے خدا
کہ تیری نعمتوں کے لیے یہ زندگی کافی نہیں
میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خدا کی زات ہے تنہا نہیں ہوں میں
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دے
یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے
زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا
Woh Shaks Apne Aap Par Bada Zulm Karta Hain,
Jo Poore Din Aur Raat Mei Ek Baar Bhi Istigfaar Nahi Karta.
Duniya Jis Bhookh-Pyas Se
.Daraati Hain,
.
.
.
Islam ne Usko Ibadat Bana Diya.
Nek Logo Ki Sohbat, Nek Kaam Karne Se Behtar Hain
Aur
Bure Logo Ki Sohbat, Bure Kaam Karne se Badtar Hain
Agar aap ko apne se behtar aadmi nahin mila, toh aap kam aqal insaan hain.
Acchai Agar Khud Mei Nahi, To Kahi Nahi.
باغ میں لگتا نہیں صحرا سے گھبراتا ہے #دل..
اب کہاں لے جا کے بیٹھیں ایسے #دیوانے کو ہم___!!
*_وہ جن کو مل جائیں من چاہی محبتیں...!!_*Sparkles
*_اٰن سے کہنا کہ ہمارے حق میں دُعا کریں....!!_❤️
شدتِ تشنگی میں بھی غیرتِ مے کشی رہی...
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
بیشک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے ۔
اور اپنےچلنے میں میانہ روی اختیارکر اور اپنی آواز پست کر بے شک آوازوں میں سب سے بری آواز گدھوں کی ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ تکبیر کی آواز سن لو تو نماز کے لیے ( معمولی چال سے ) چل پڑو
اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کے گناہ معاف کر دیتا ہے اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain