Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

بے شک الله انصاف کرنے کا اوربھلائی کرنے کا اور رشتہ داروں کو دینے کا حکم کرتا ہے اوربے حیائی اوربری بات اور ظلم سے منع کرتا ہے تمہیں سمجھاتا ہے تاکہ تم سمجھو

LOVELY-00_me
 

سُبْحَانَ اللهِ ، وَالحَمْدُ للهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا الله ، وَالله أَكْبَرُ ، وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله..

LOVELY-00_me
 

اور لوگوں سے اپنا رخ نہ پھیر اور زمین پر اترا کر نہ چل بے شک الله کسی تکبر کرنے والے فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا

LOVELY-00_me
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

LOVELY-00_me
 

اور الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو بے شک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

LOVELY-00_me
 

اوراس میں سے خرچ کرو جو ہم نے تمہیں روزی دی ہے اس سے پہلے کہ کسی کو تم میں سے موت آجائے تو کہے اے میرے رب تو نے مجھے تھوڑی مدت کے لیے ڈھیل کیوں نہ دی کہ میں خیرات کرتا اور نیک لوگو ں میں ہو جاتا

LOVELY-00_me
 

“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا، ہوں

LOVELY-00_me
 

بے نیازی سے بے وفائی تک
کوئی تہمت تو اس کے سر آئے
ہم نے محسن سے مل کر کیا پایا
مفت میں جی اداس کر آئے

LOVELY-00_me
 

الٹ پلٹ گئی دنیا وہ زلزلے آئے...
مگر خرابۂ دل میں وہ شخص باقی ہے
― احمد فراز

LOVELY-00_me
 

ASSALAM O ALAIKUM ALL

LOVELY-00_me
 

EID MUBARAK ALL DD USERS

LOVELY-00_me
 

ASSALAM O ALAIKUM ALL
🙋
ND HOW ARE YOU

LOVELY-00_me
 

اُٹھا سکے تو اُٹھا حشر، اے دلِ بزدل..
کہاں تلک تیری دَھک دَھک سنا کرے کوئ..

LOVELY-00_me
 

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ،
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ.

LOVELY-00_me
 

: ہمیں کسی کےکندھوں پر بیٹھ کرشھرت کی ضرورت نہیں
ہم وہ سمندر ھیں جو اپنا راستہ خود تلاش کرتے ھیں

LOVELY-00_me
 

حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی

LOVELY-00_me
 

پتہ نہیں لوگ صبح صبح 🌞 اتنے خوشگوار موڈ میں کیسے گڈ مارننگ کہتے ہیں
مجھے تو آدھے گھنٹے تک یہ یاد نہیں آتا کہ میں کون ہوں، میں کہاں ہوں

LOVELY-00_me
 

۔۔۔بل گیٹس دنیا کی ہر چیز خرید سکتا ہے🙄
😏
پر لوہے لیلن تو پتیسہ نہیں خرید سکدا😂😂

LOVELY-00_me
 

تو نے ہی تو بولا تھا نا کہ میری پوسٹس اچھی ہوتی ہیں...😒
اب آنکھوں کو مت ڈھانپ مجھے پیکج کروا کے دے😂

LOVELY-00_me
 

ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ