Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے

LOVELY-00_me
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

LOVELY-00_me
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

LOVELY-00_me
 

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے

LOVELY-00_me
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

LOVELY-00_me
 

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا

LOVELY-00_me
 

میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے

LOVELY-00_me
 

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

LOVELY-00_me
 

تو میراحوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں ، خوف زوال بھی نہیں ۔

LOVELY-00_me
 

ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟

LOVELY-00_me
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے

LOVELY-00_me
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ
😅😅لو!!!۔

LOVELY-00_me
 

محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔

LOVELY-00_me
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

LOVELY-00_me
 

کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک
سو چتی ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔.a5

Damadam Roasting image
L  : fOllOw NOi kR sKti bEcOz wJa - 
fOllOw nOi kR sKti gUy🙃
L  : fOllOw nOi kR sKti gUy🙃 - 
LOVELY-00_me
 

: ہمیں کسی کےکندھوں پر بیٹھ کرشھرت کی ضرورت نہیں
ہم وہ سمندر ھیں جو اپنا راستہ خود تلاش کرتے ھیں

LOVELY-00_me
 

حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی

LOVELY-00_me
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.