Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح

LOVELY-00_me
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

LOVELY-00_me
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

LOVELY-00_me
 

تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو____❤ جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو__❤ جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا____❤ مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو_❤

LOVELY-00_me
 

آنکھیں تو کوئی چیز نہیں شہر وفا میں ❤ 🍓تم آؤ تو ہم دل بھی سر راہ بچھا دیں💜

LOVELY-00_me
 

کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی

LOVELY-00_me
 

میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم

LOVELY-00_me
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،

LOVELY-00_me
 

پھر چائے کی ضرورت بھلا کِس کو ہو گی
جب مُیسر تُو ہمیں، صُبح شام ہو گا

LOVELY-00_me
 

اداس راتوں کو دیکھ کر
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے

LOVELY-00_me
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

LOVELY-00_me
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

LOVELY-00_me
 

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر

LOVELY-00_me
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی

LOVELY-00_me
 

وہ مسکراتا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون
وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے

LOVELY-00_me
 

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتی ہوں
اور آواز بھی نہیں ہوتی

LOVELY-00_me
 

ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو

LOVELY-00_me
 

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو

LOVELY-00_me
 

تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا

LOVELY-00_me
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا