وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا
اور ہم جیسے ندان محبت سمجھ بیٹے
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن
کدی پیار نئی مُکدا دلاں وِچوں😞😞😞
ساہ مُکدے مُکدے مُک جاندے 😞😞😞
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے...
جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain