کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
سجنے سنورنے کی تمہیں کیا ضرورت ہے.....!
تم تو سادگی میں بھی قتل عام کرتی ہو..☺️....!!
کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜
یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !!
ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے۔ ۔۔
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
ASSALAM O ALAIKUM ALL 🙋
نئی فضا کے پرندے ہیں کتنے متوالے
۔
۔
کہ بال و پر سے بھی پہلے اڑان مانگتے ہیں
تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں پر کیا لذت اس رونے میں
۔
۔
جب خون جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا
ہم ایک عمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیاہےمرے مہرباں، ستم کیا ہے
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
-
-
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
۔
۔
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
وہ گاؤں آئے گا ، جس روز مجھ سے ملنے کو
۔
میرے گلاب کے پودے پہ ، پُھول آئیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain