♥★☆
: *مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
*ہر کسی کے بس کی بات نہیں
میری چھٹی تو اداسی میں گزار جاتی ہے
میں زیادہ تمہیں اتوار کو مِس کرتی ہوں
: اور ختم ہو جائے گا میرا تسلسل یہ وجود
کیا میرے بعد میرا نام پکارے گا کوئی ؟
اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔
اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ
قسم سے ہم تجھ پہ کبھی دھوپ نہ آنے دیتے
تم بھول ہی نہ پاو گے ہمارے پیار کو زندگی بھر کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور ھے پر بے وفائ نہیں
: گلے ملنا نہ ملنا تو تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے
ضد ہے اب اس کے بغیر جینے کی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیے
میرے عزیز کبھی مُجھ سے خُوش نہیں ہوتے
تُمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ ہی رھے گا
تم جو بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بُلانے سے رہے
ایک چھٹی تو میرے ساتھ منا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے
غضب میں پھنسی ہیں میرا ساتھ دے کر
پریشانیوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔پریشانیاں ہیں
ہاتھ سے ہاتھ چھڑانا ہی ضروری نہیں
ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اُس کو!!😐
ہر بار کہا دل نے! تم" دل سے نہیں کہتے!!💔
دھیان کوئی نہیں دیتا _____ دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار ____ بڑے غور سے سنا جاتا ہے!!!
وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی ہی رہ گئی
ہائے وہ بھول گئی, سر پہ دوپٹہ لینا
مجھ کو ہر ورق پہ تری تصویر نظر اتی ہے
اج کس نے یہ کتابوں کو کھلا چھوڑ دیا
مجھ کو ہر ورق پہ تری تصویر نظر اتی ہے
اج کس نے یہ کتابوں کو کھلا چھوڑ دیا
کیسے بھول جائیں ہم تمہارا انداز محبت
وہ تمہارا غصے میں بھی ہمیں"آپ"کہنا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain