کوئ الزام لگاکرتوسزا دی ہوتی
پهرچاہےمری لاش سرےبازار جلادی ہوتی
اتنی نفرت تهی توپیارسےدیکهاکیوں تها
مجهےپہلےہی مری اوقات بتادی ہوتی
آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ آﭖ ﻧﮯ__ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ..!
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ، ﺟﺎﺩﻭ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ..!!
جُھوٹی ، مَکار ، دھوکےباز ، ہوں میں....!!
تُمہارا تو اُٹھنا بیٹھنا ہے فرشتوں میں...!!!
تیری مخمور نگاہوں سے ہے رونق ساری ، ورنہ...!
ساقی..!! تیرے مے خانے میں رکھا کیا ہے...؟؟؟
نکلنا چاہتے ہیں ـــــ هم بدن سے..!
کہ اب اس خاک سے اُکتا گئے ہیں...!!
وہ جومیری گرل فرینڈ تھی نا....!
آج وہ کسی اورکا بوائے فرینڈ ہے...!
.
.
.
.kiA
+
kHyL
*+*
hAi
.
.
dd wAlo