.
کسی مسیحا کو بلاؤ میرا ایمان سنبھالے...!
پھر دیکھ لیا اس نے محبت کی نظر سے....!!
ﺩﻓﻨﺎﻧﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺮﺕ ﺯﺩﮦ ﮐﯽ ﻻﺵ..!
ﻟﭙﭩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﻔﻦ ﺳﮯ ___ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺭﺯﻭ نہ ﮨﻮ...!!
تیرے اندر کی اُداسی کے مشابہ ھُوں میں...
خال و خد سے نہیں ، آواز سے پہچان مجھے...
کلامِ عشق میں بڑا تکبر ہے تم کو..!
ٹکراؤ کبھی ھم سے غرور توڑ ڈالیں گے..!
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے آج..!
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کہ رو پڑی...!!
آئینہ پهیلا رہا ہے خُود فریبی کا مَرض....!
ہرکِسی سےکَہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں....!!
اٹھ نہیں سکتی حیا کے بوجھ سے
رحم آتا ہے نگاہِ یار پر
جیتے جی کا یہ بھی اک آزار ہے
صبرکرنا وعدہِ دیدار پر
تو جتنے بھی چاھے ستم اور کر لے..!
راس زخموں کو تیرا نمک آگیا ھے..!!
سُکھ ہی سُکھ دوں گی....!
یہ کہہ کر مکر گئی زندگی....!!
مدتوں عروج پر رہیں گی ہماری کہانیاں،،،
کسی ، کسی کے حصے میں ایسا زوال آتا ہے...!
ضبط خود پہ مجھے بَلا کا ھے...!
خُود کو ہنس ہنس کے مار لیتی ھوں...!!
گونجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن..!
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں...!!
وہ کہتا ہے پھر سے دل لگانے کو...!
اب بتاؤ...! خسارے پہ خسارا کون کرتا ہے...؟؟؟
غضب تو ھے میرے دل میں اس کا وجود....!!
میں خود سے دور , وه مجھ میں موجود....!!
موت برحق ھے مگر میری گزارش یہ ھے....!
زندہ انسان کا جنازہ نہ اٹھایا جائے...!!
وہ جو کہتے ہیں ، ہم سے الجهو گے تو قیامت ہو گی..!
وہ ذرا پوسٹ پر تو آئیں، آج دیکهنی ہے قیامت ہم نے...!!
میری شوخیاں میری مستیاں میری ہر ادا کمال ہے..!
تم جو دیکهو گے کبهی کہو گے..! واللہ بے مثال ہے..!
میرے بغیر غلط پڑھے جاؤ گے...!!
تم سے رشتہ ھے میرا زیر و زبر جیسا...!!!
ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ﮬﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽ ﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ.!
ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ..!!
اجنبی ــــــــ یہ تو بتانا کہ تِری باتوں میں..
اِتنی صدیوں کی شناسائی ــــــــ کہاں سے آئی..؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain