تمهارے اور میرے نظریئے میں بس تهوڑا سا فرق تها.!
تم وقت گزارنا چاهتے تهے اور میں ﺫندگی..!!
کاش وہ ہر جگہ ڈھونڈے مجھے..!
اور خدا کرے میری خاک بھی نہ ملے..!!
رہے گی یاد ہمیں اس کی خوش مزاجی بھی..!
ملا ہے جب بھی وہ ، خوش فہمیوں میں ڈال گیا...!!
جن کی زندگیوں اور رویوں میں "رمضان" میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آتی
انہیں جان لینا چاہیئےکہ
ان کی رُوح کا مرض گہرا اور تشویشناک ہے
اچھی نصیحتوں کا اثر آج کل اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ
"لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دوسروں کے لیے ہے"
ﺻﺮﻑ ﺍﮎ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ...!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮬﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺗﯿﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮬﮯ...!!
محبت قید ہے اس قید کا عادی نہ ہو جانا...!
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے..!!
دنیا کو ہم نے بس اتنا ہی جانا ہے...!!
درد میں ہم اکیلے اور خوشی میں زمانہ ہے...!! 
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس...!!
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا....!!!
ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﺎ...!!
ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺁﻭَﮞ گی...!!
تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں.!
میری رگ رگ میں تیری روح __ کا احساس کافی ہے..!!
ﻓﺘﻨﮧ ﭘﺮﻭﺭ__،، ﺩﻏﺎﺑﺎﺯ__،، ﻓﺴﻮﮞﮔﺮ__،، ﻋﯿﺎﺭ__،،
ﮨﺎﺋﮯ__ﻓﯿﺾ...،،
ﺍﻓﺴﻮﺱ...،، ﺩﻝ ﺁﯾﺎ ﺑﻬﯽ ﺗﻮ ﺁﯾﺎ ﮐﺲ ﭘﺮ..!!
ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﻬﯿﮍ...!!
ﺫﮐﺮِ ﻣﮑﺎﻥ ﺍﭼﻬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﮔﻬﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ...!!
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم...!!
کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ...!!
مجھے ہی ڈھونڈتے ہیں پھر اوروں میں وہ !!
کچھ بد نصیب لوگ مجھے چھوڑ جانے والے !!
مت ترسا اتنا کسی کو اپنی محبّت کے لیے
کیا پتا تیری محبّت پانے کے لیے جی رہا ہو کوئی
علم و حکمت کا جنہیں شوق ہو آئیں نہ اِدھر...!
کوچہ عشق میں کچھ بھی نہیں حیرت کے سوِاء...!!
مجھﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ اﺗﺮﻧﮯ ﮐﺎاﺷـﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺟﺎچکاﭼﺎﻧﺪ ﺳﻤﻨﺪﺭسے کنارہ ﮐﺮکے
ﺗﺠﺮﺑﮧﺍﯾﮏ ﮨﯽ عبرت ﮐﮯﻟﺌﮯﮐﺎﻓﯽ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺩﯾﮑﮭﺎﮨﯽ نہیں عشقﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ اب ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﺗﻨﯽ
ﮨﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ__،،
ﺟﺘﻨﯽ Lays
ﮐﮯﭘﯿﮑﭧ ﻣﯿﮟ ﭼﭙﺲ🙄🤔
ایک دن میں نی ہونا، تینوں چِین مِل جانا
تینوں یاد میری آنی، مر کے میں نی آنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain