بے وفاؤں کی محفل لگے گی آج !!!
وقت پر آجانا مہمانِ خاص ہو تم !!!
مـــــحبت کہانیــــــوں میــــں بـــستی تھـــــی
ہــــم اســے ســــچ میــــــں ڈھـــونڈنے نکلــے
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد !!!
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا !!!
بجھا دیا ہے تجھے بھی فرازؔ دنیا نے
کہاں گیا ترا ہر وقت مسکرانا وہ ؟
بجھا دیا ہے تجھے بھی فرازؔ دنیا نے
کہاں گیا ترا ہر وقت مسکرانا وہ ؟
محبّت وہ ہے جو محبوب کو چھوئے بغیر کی جائے
جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے کے محبّت کو نکاح میں لیاجائے
محبّت مل کے بچھڑے تو ،، اسے قدرت سمجھ لینا..
کہاں تجھ کو سمجھ ہے یہ ،، تیرا اچھا برا کیا ہے !!!
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ہو !!!
ہم نہیں لگتے کیا تمھارے کچھ ؟؟؟
رکتابھی نہیں،ٹھیک سےچلتابھی نہیں
ہے
یہ دل کہ تیرے بعد سنبھلتابھی نہیں ہے
یہ شہرکسی آئینہ کرداربدن پر
الزام لگاتےہوئےڈرتابھی نہیں ہے
آتے ہوئے اذاں ہوئی جاتے ہوئے نماز
کتنے قلیل وقت میں ہم آئے اور چلے گئے
آتے ہوئے اذاں ہوئی جاتے ہوئے نماز
کتنے قلیل وقت میں ہم آئے اور چلے گئے
داغِ فراق،، زخمِ وفا،، اشک خوں فشاں،،،
روزِ ازل سے ہیں یہی،، جاگیریں عشق کی،،،
اِس عمر کے صحرا سے،، تری یاد کا بادل
ٹلتا بھی نہیں،، اور برستا بھی نہیں ہے
جتنا تکبر انسان کے دل میں داخل ھوتا ھے
اتنی ھی عقل اس سے نکل جاتی ھے
جے ملنا ھوی تے اج مل ونج
ول قبر تے شور مچاویں😢 نہ
شکست کھاۓ تو شرم سے پانی پانی ہو
میرا معیار کہتا ہے میرا دشمن بھی خاندانی ہو !!
شوق اسکے بدل گئے شاید
وه میرے شعر اب نھیں پڑهتا...!!
ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے...!
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں..!!
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ
یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے...
کوئی تعویز دو مجھ کو کہ میں مغرور ہو جاؤں..!
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain