انداز ہم کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے..!!
لیکن..
تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں..!!!
اب نا ـــــ لوٹے گی ہنسی روٹھ چلی ہے ہم سے..
اب جِسے دیکھنا ہو بس ــــــ ہمیں گُم سُم دیکھے.
کبھی سسکی تو کبھی آہ میں ڈھل جاتی ہیں !!
کتنی چیخوں کو بھلا _____ حلق میں پالا جائے .....؟؟
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی لہجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی..
مجھ سےضد ہےتواس ضدکو نبھانے کے لئے
میں جو مرجاوں تو پھر آپ بھی مرجایئےگا
آج پھر.... اُس کی نگاھوں کا اشارہ پا کر
ھم نے اِس دل کو دھڑکنے کی اجازت دی ھے
.•°``°•.¸.•°``°•.
آج تو تم بھی ہنس کے بولے تھے...!!
آج کس بات پر دکھی ہے دل..؟؟؟
تھوڑا انتظار ___ کر لیتے
میرے دن برے تھے ___ دل تو نہیں