Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کسی بھی روز مجھے دل سزا سنا دے گا
میں خواہشوں کا بہت قتلِ عام کرتی 😟ھوں

LOVELY-00_me
 

اب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا..
تم قسمیـــــــــــــں کھاؤ یا ذہــر....

LOVELY-00_me
 

اخلاص کی جاگیر کو __ هم اهلِ محبت
تقسیم تو کرتے هیں __ پر بیچا نہیں کرتے

LOVELY-00_me
 

محبت تو تم کو بہت سوں سے ملے گی
مگر یاد آئیں گے آداب میرے

LOVELY-00_me
 

.
تم سے عشق بھی اک راز ہے جانان
دعا فقیر کی تھی مریں گے شان سے.a1 ہم

LOVELY-00_me
 

اے اللہ ہمارے دل سے ہر اس چیز کی خواہش نکال دے جو ہمیں نبی کریمﷺ سےدور کرے...آمین

LOVELY-00_me
 

ہزاروں سوچیں اُلجھاتی ہیں مُجھے..
مگر اِک سجدہ سب سُلجھا دیتا ہے

LOVELY-00_me
 

ڈھونڈتی پھرتی ہےدشت و بیاباں میں ہمیں...
زندگی ہم سے بچھڑ کر خود بھی پچھتائی بہت...

LOVELY-00_me
 

جب انسان اپنی غلطيوں كا وكيل اور دوسروں كى غلطيوں كا جج بن جاتا ہے
تو پھر فيصلے نہیں ھوتے فاصلے ھو جاتے ہيں

LOVELY-00_me
 

اے فرشتو ..... میری محشر میں حمایت کرنا..
زندگی بھر تمہیں کاندھے پہ بیٹھائے رکھا ہے..

LOVELY-00_me
 

سجدون کے عوض فردوس ملے يہ بات مجھے منظور نہیں...🍂
بے لوث عبادت كرتا ہون بنده ہون تيرا مزدور نہیں...🍁

LOVELY-00_me
 

ماں :جو روز مجھ سے کہانیاں سن کر سوتے
تھے..
اب ان بچوں کو۔۔۔۔میرا بولنا اچھا نہیں لگتا..!!😢

LOVELY-00_me
 

ﺑﮍﯼ ﺗﭙﺶ✨ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ🌠 ﻧﮩﯿﮟﮨﻮﺗﺎ
ﺩﻥ☀ ﺑﮭﺮ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯﮨﯿﮟﺭﺍﺿﯽ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭﻧﮩﯿﮟﮨﻮﺗﺎ

LOVELY-00_me
 

زہر لہجوں میں آ گیا
سانپ جنگلوں میں جابسے

LOVELY-00_me
 

تعلق ہو ، تو روح سے ہو
دل اکثر بھر جایا کرتے ہیں

LOVELY-00_me
 

زندگی تو اپنے قدموں پر چلتی هے..!
دوسروں کے سہارے تو جنازے اٹها کرتے ہیں...!!

LOVELY-00_me
 

پورے دين كاخلاصہ
الله كوراضى كرلوعبادت كےساتھ
نبى صلى الله عليه وسلم كو اطاعت سے
مخلوق كوراضى كرلوخدمت كےساتھ

LOVELY-00_me
 

جو دیکھتی ہوں وہی بولنے کی عادی ہوں..!
میں اپنے شہر کی سب سے بڑی فسادی ہوں...!!

LOVELY-00_me
 

دیوار کے سائے میں تهی اک فاقہ زدہ لاش...
دیوار پہ لکها تها "خدا دیکهہ رہا ہے"...

LOVELY-00_me
 

زندگی کا لطف سچ پوچھو تو بس سنت میں ہے✨
✨ایسا لگتا ہے کہ جیسے آدمی جنت میں ہے✨