جن پر لٹا چکا تھا میں دنیا کی رونقیں...
ان وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کے دیا...😢
غیر ھی کندھا دیتے ھیں جنازے کو........!!
اپنے تو قبر کھودنے میں مصروف😢 ھوتےھیں
جهک جانا ہی محبت ہے
اور
✨اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجده ہے❤
کسی کے میلے کفن کی میں بات کیسے کروں
کہ میری قبر کے ،،،،،،،،،، اپنے بڑے
مسائل ہیں
✨سنہری اقوال✨
🌠شفقت ایک ایسی زبان ھے
جسے بہرے سن سکتے اور اندھے دیکھ سکتے ھیں
بہکا تو بہت بہکا ___ سنبھلا تو ولی ٹھہرا
اِس خاک کے پتلے کا ___ ہَر رنگ نِرالا ہے

عزت عورت کو دئیے جانے والے تحفوں میں سب سے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے✨
🌠مگراتنا قیمتی اورمہنگا تحفہ دینا ہر مردکے بس کی بات نہیں✨
کسی نے پوچھا کہ “قسمت” کیا ہے؟
جواب ملا۔۔ دُنیا میں 7 براعظم، 206 ممالک اور 4200 مذاہب ہونے کے باوجود “مُسلمان” پیدا ہونا
✨الحمدُ اللہ✨
اسلام پھول🌹 دینے کے خلاف نہیں،✨
بس آپ کے پاس پھول دینے کا حق ہو اور ✨پھول لینے والا حق دار ہو🥀
ان لوگوں کے لئے تین منٹ کی خاموشی..
جو گڈنائٹ کا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی..
کمنٹ کے انتظار میں ایک گھنٹے تک جاگتے رہتے ہیں..!
🙄😕😅☺️
وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا
دلِ بے تاب، قیامت نا اٹھا دی تو نے...؟
یوں بھی ہو سکتا ہے کہ یکدم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نا ہو اور دل میں تماشا لگ جائے

جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا ، ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے
کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا
شاعر :#طاہرفراز
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
تم ہی نہ سن سکے اگر قصۂ غم سنے گا کون
کس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دل
کون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
کیوں یاد نہ رکّھوں تجھے اے دُشمنِ پنہاں!
آخر مِرے سَر پر تِرے احسان بہت ہیں
ڈھونڈو تو کوئی کام کا بندہ نہیں مِلتا
کہنے کو تو اِس دور میں انسان بہت ہیں
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا
پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھانے والی ہیں
ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا
دِیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی
حقیقت پوچھئے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی
سحر ہونے کو ہے فریاد ہے یہ شمع محفل کی
الٰہی جلنے والوں کے تو دل میں رہ گئی دل کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain