وہ میری تنہائیوں سے
واقف تھا,,
/
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا
..
.
اپنی انگلی ڈبو کے روغن میں,
تم میرے ہاتھ پہ کہیں لکھ دو,
اسکے جملہ حقوق میرے ہیں..
تمھارے ساتھ دیکھی تھی وگرنہ زندگی ہم کو
/
نہ تب محسوس ہوتی تھی نہ اب محسوس ہوتی ہے
آدم سے چل رھا ھے خطاوں کا سلسلہ
.
/
.
اولاد اپنے باپ کے نقش قدم پر ھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا,,
.
/
.
جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
وہ مجھے پیار سے روتے میں ہنسانے والا
۔
/
۔
یاد آتا ہے تو ہنستے میں رلا دیتا ہے
ہمیں شاعری کا شعور کہاں.......؟
-
ہم تو لکهتے ہیں فقط انداز تیرے.....!!
احساس کے جهونکے ٹهنڈے هیں ایک برف هے ان کے سینوں میں،،
/
اس شهر کے بسنے والوں میں هر شخص #دسمبر لگتا هے..
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعت
پھر آج سرِ شام میں کچھ سوچ رہی ہوں!!
#
ھم سے قاتل کا ٹھکانه نھیں ڈھونڈھا جاتا.
ھم بڑی دھوم سے بس سوگ منا لیتے ھیں.
ﻣﯿﺮﯼ ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ؟
/
ﺗﻢ ﺗﻮ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ کے
شوق اسکے بدل گئے شاید،
وہ میرے شعر اب نہیں پڑھتا.
Suna Hai Sab Kuch Mil Jata Hai Dua Se..
/
Ab Batao Milte Ho Ya Maagon Khuda Se..:
Nahin ishq ka Dard lazzat Se Khaali,,
/
Jisay Zauq Hai Woh Maza Jaanta Hai.. 
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻓﺮﺽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ
ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﻠﻮﺍﺅﮞ *,,,
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ﮐﯿﭽﮍ
ﺍﭼﮭﺎﻻ ﮨﮯ !!...
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے
کیجئے!
ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا _ یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو..!
میری عیار نگاہوں سے وفا مانگتا ہے
وہ بھی محتاج ملا وہ بھی سوالی نکلا
– #
اپنے ہی قہقے کھوکھلے لگے ہیں مجھے
تیری #اداسی بھی مجھے خوش نہیں ہونے دیتی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain