خود کو اچھا دکھانے کے لئے
کچھ لوگ میری برائی
کرتے ہیں
نکلے وہ لوگ میری شخصیت😏 بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ🤷 رہے ہیں
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز

ظالم اب کے بھی نہ رویے گا تو مر جائے گا
کسی بیوفا کی خاطر یہ جنون فراز کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی
بھول جاؤ
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں تابشؔ
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے
گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح
وہ چند روز، مِری زندگی کا حاصل تھے
انسان دوست بنے، دشمن بنے مگر کبھی کسی کا چمچہ😅 نہ بنے
Old saying
'jab jago tab sawera,
New saying
'jab jago tab online.'
سوچ برانڈڈ ہونی چاہیے کپڑے نہیں
دم آوازمیں نہیں الفاظ میں ہونا چاہیے
تیرے لیے ہوگی لاکھوں کی اکڑ
تیری
ہمیں تو دو روپے کی بھی 😏 نہیں لگتی
عادت نہیں پیٹھ پیچھے وار کرنے کی
😎دو لفظ کم بولتی ہوں پر سامنے بولتی ہوں
اس دنیا میں دو ہی چیزوں کی ویلیو ہے
ایک زمینوں کی دوسری تیرے جیسے
کمینوں کی

میں رہتی ہوں attitude
تبھی لوگ اوقات
میں رہتے ہیں
sOme pEoPle 👈
زندگی کو اتنا سستا
بھی مت بناؤ
کہ دو کوڑی😏 کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
دہشت پھیلانی ہے توشیر کی طرح پھیلاؤ
ڈرانا تو
کتے بھی جانتے ہیں
بھروسہ ہی نہیں مجھ کو کسی پر
کسی کو رازداں کیسے کروں
میں
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے
OH ALLAH!😥
.
.
I had an accident yesterday.
pLz pRay 🤲fOr mE all uSeRs.😟
.
.
I will not be able to come here for a few days.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain