دو چیزوں پہ بھروسہ کبھی نا
کرنا
روتی ھوئی لڑکی اور خاموش بیٹھے🤷😅 کتے پہ۔
nEt
sLow bEcOuSe 26 uPdAte oN
peNdiNg...............
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت کونسا جھولا جھولاتی😅 ہے
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیئے،،
بس خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے...
کبھی درد ھے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں۔
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ_______
خدا معاف کہ اس نے گلی کے بچوں کو...
پڑھائی پر نہیں پیغام پر لگا 🤷🤔😅 دیا ہے
لوگ دیوانے ہیں 'چاپلوسی' کے
ہم کہاں جائیں 🙁😂🤷😅بدتمیزیاں لےکر
عشق فقیری جد لگ جائے_____ پاک کرے ناپاکاں نوں
عشق دی آتش لے جاندی اے عرشاں تیکر خاکاں نوں
پلکوں سے تراشا تھا۔۔ کبھی ہم نے جو ہیرا
مت پوچھ اب وہ کس انگوٹھی کا نگینہ ہے
برباد کردیتی ھے محبت ھر بارمحبت کرنے والوں کو
کیونکہ عشق ھار نہیں مانتا.اور دل بات نہیں مانتا
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں ""
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں
یہ جو لاھور سےمحبت ھے
یہ کسی اورسےمحبت ھے
اور وہ”اور“تم نہیں شاید
مجھ کو جس”اور“سےمحبت ھے
یوں ہوں میں اور یہ میری تصویر
دیکھ لے غور سے،محبت ھے
بچپنا،کمسنی،جوانی،آج
تیرےھردورسےمحبت ھے
ایک تہذیب ھےمجھےمقصود
مجھ کواک دورسےمحبت ھے
اسکی ھر طرز مجھ کوبھاتی ھے
اسکےھر طور سےمحبت ھے
تیڈی اکھ دی کشش مریندی ھے
ساڈا ذہِن کمینہ کوئینی
تینوں ڈیکھنڑ واسطے آندے ہاں
تیڈا شہر مدینہ کوئینی.
یہ بارش کا موسم __________ یہ ٹھنڈی ہوائیں!!!!
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے..
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے
زندگی میں برا وقت آنا بھی ضروری ہوتا ھے
منافق رشتہ داروں اور بے غیرت یاروں کی پہچان کرا دیتا ھے
جب اس نے کہا بھول جانا مجھے ۔!
تو ؟؟؟؟؟؟۔
پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا ۔🙁
صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں🙄
محبت کرنا بڑے ڈھیٹ لوگوں🙄 کا کام ہے
بے عزتی🤔 کراو مسکراو 😊زخم کھاو🙁 سہہ جاو😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain