مے خانے کا پتا کیا دیتے ہو
مرشد
مجھے تو اس کی گردن کا پسینہ بھی❤️ شراب لگتا ہے


پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
۔
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا"سمجھدار"ہو تم۔۔
GUD NIGHT 🙋
DOCTOR: tumhari memory wash kr di hai. Tumhain kuch b yad to nehi.?
PATIENT: nehi sir, bus BV ka naam yad hai.
DOCTOR: sb kuch format ho gya, magar virus nehi gya.!
مراسی دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا ۔بیگم فل میک اپ کر کے ۔آپ نا میری عربی میں تعریف کرے۔مراسی۔
استغفر اللہ
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا پڑوسن لڑنے آئی
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟
"بس لڑائی وہیں ختم
ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ #ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺍﯾﺴﮯ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ #ﺷﺎﺩﯼ ﭘﮧ # ﺩﻟﮩﻦ ﻟﮩﻨﮕﺎ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ # ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ 🙄
میں نے دِل سے پوچھا : مجھے رات کو نیند کیوں نہیں آتی؟
دِل نے جواب دیا : کیوں کے تم نے دوپہر کو 4 گھنٹے کی نیند لے لی تھی اِس لیے🤦 اب یہ پیار کا ناٹک بند کرو اور کام وغیرہ پر لگو
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہيں
نام پوچھو تو مہک ... !!!
😂🤣😅
سال میں دس بارہ بندیاں بدل کر بولتے ہیں شی از ماٸی کوین۔۔🤔
پتے کھیل رہے ہو کیا۔🤨
عورت اپنے پسندیدہ شخص کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے 🤔
اور مرد جہڑی لب جائے اودے😂 ہتھوں
پہلے دل کی سنو پھر دماغ کی
پھر وہی کرو جس سے سب😆 روکتے ہیں
چھوٹے بچے کا پیمپر اور واٹس ایپ دونوں برابر ہیں
کیوں کہ، تھوڑی تھوڑی دیر بعد چیک کرنا پڑتا ہے کہ " کچھ آیا تو نہیں 🤭😜😅🤣😂😆
ايک اسکول بس کے پیچھے لکھا تھا :
مجھے بار بار ہارن دے کر مت چھیڑيں
" میں بچوں والی ہوں " 😅🤷
میں نے روکا تھا اسے اس کا حوالہ دے کر
روٹھ کر پھر بھی وہ جاتا ہے اگر جانے دو
خوش گماں ہے وہ بہت جیت پہ اپنی ذاکرؔ
ہم بھی چل سکتے تھے اک چال مگر جانے دو
بیوی:- ستاروں کو دیکھ کر شوہر سے بولی ۔
وہ کونسی چیز جو تم ہر روز دیکھ سکتے ہو، پر لا نہیں سکتے ؟
شوہر ۔ فوراً بولا دوسری بیوی
😅😅😜
اردو زبان میں دماغ کی نارمل حالت کے لئے کونسا فعل(verb ) استعمال ہںوتا ہںے۔بھلا 🤔🤔
دماغ کا چلنا۔۔ پاگل پن
دماغ کا گھومنا۔ ۔۔غصہ
دماغ کا بند ہںونا ۔۔نالائقی
دماغ کا اڑنا یا ہںواوں میں اڑنا ۔۔۔غرور
DIL" Kehta Hai Duniya Khareed Loon..????
.
.
.
"JAIB" Kehti Hai
"BAQWAS" Na Kar..😜
Boy: Where are you going now?
Girl: For Suicide..
Boy: Then, Why so much Make-up?
Girl: You Idiot... Tomorrow My Photo will come in Newspaper
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain