Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

یہ تکیے وکیے اب کام آنے سے رہے
یہ اداسی ترے گلے لگانے سے جائے گی
❤️

LOVELY-00_me
 

تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
کہ ایڈیسن نے بلب ایجاد کرنے کے لیے کتنی
اذیت کا سفر کاٹا
تمھیں تو اپنی آنکھوں کی سہولت ہے
جہاں چاہو
وہاں پر روشنی کر دو

LOVELY-00_me
 

تیـــزی سے گزرتا وقت ،
دروازے کی اوٹ سے چھـــن کر آتی تیــز روشنـــی ، خیــالات کا انبار
تُمہاری فکر ___ اور میں! ❤️

LOVELY-00_me
 

گلاب زادی تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں!!
تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اُس کا رُوپ امر.
تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو
وہ موسم کا رنگ.
تُم جس پھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ وہ مُرجھائے.
تُم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ہو جائے

LOVELY-00_me
 

ہاتھوں کی مہندی بےشک مٹ جائے پروا نہیں مجھے
ہاں پر خیال رکھنا میرے آنچل کا رنگ دھیما نہ ہو ! .a2

اُس پری زاد کا ہر ڈھنگ علیحدہ ہے ❤️اُسے 
دیکھنے والے بڑی دیر تلک دیکھتے ہیں...
L  : اُس پری زاد کا ہر ڈھنگ علیحدہ ہے ❤️اُسے دیکھنے والے بڑی دیر تلک دیکھتے - 
LOVELY-00_me
 

اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال
ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

LOVELY-00_me
 

اُس کے نزدیک 'غمِ ترکِ وفا کچھ' بھی 'نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں
اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں

LOVELY-00_me
 

شبِ قدر تلاشو
تو مجھے بھی تکنا
طاق راتوں
کے ستاروں میں ملوں گی تمکو

LOVELY-00_me
 

یہ رونا دھونا کس بات کا, جو کھو گیا.
ساتھ لاءے تھے کیا؟

LOVELY-00_me
 

میرا ہو کے بھی وہ غیر کی جاگیر تھا
وہ شخص بھی بلکل خطہ کشمیر تھا

LOVELY-00_me
 

تنخواہ ملتے ہی پھول لایا تھا اُس کے لیے ❤️
اور وہ مجھ پر ہی نچھاور كیے جا🤪🙄 رہی تھی

LOVELY-00_me
 

اپنی باتوں پہ وہ قائم نہیں رہتا
تابش... 👈
اس کے انکار کو انکار نا سمجھا جائے...

LOVELY-00_me
 

کرنا ہے کوچ آپ کو اِس بار عید پر
ہر بار ہم نے آنے کا ٹھیکہ نہیں لیا
چُپ چاپ بیٹھ جاتے ہو جو منہ بنا کے تم
ہم نے تمہیں منانے کا ٹھیکہ نہیں لیا

LOVELY-00_me
 

اسے جب جب بلایا
وہ بھاگا بھاگا آیا
مرشد
کیا وہ بھی میری طرح
میری تلاش میں تھا

LOVELY-00_me
 

اب ہر ماسک پر لکھا جانا چاہیے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
👍
فاصلہ رکھیں

LOVELY-00_me
 

تجھ سے کہا تھا ملنا بدن کو سنبھال کر
خوشبو بکھیر دی ہے ناں خوشبو دراز شخص

LOVELY-00_me
 

اس عید پہ بھیجی نہیں اس نے کوئی تصویر
ہم خود سے کہے جاتے ہیں کیا بات ہے واللہ

LOVELY-00_me
 

مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی

LOVELY-00_me
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔