One day our country will be corruption free.
Which tense is it?
.
.
Future impossible tens😊

BeHnOo
.
.
.
Or
.
.
.
bHaiOo
.......sUbHa
rOza
.
.
.
hAi
انگلیاں میری وفا پر نہ اٹھانا لو گو ،
جس کو شک ھے وہ مجھ سے نبھا کر دیکھے
پوچھا گیا غرور کیا ہے؟
جواب ملا
خاک سے بنائے گئے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا ...!!
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عـام سمجھ😏 لیا
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
ﺍک ﺑﺎﺭ ﭘﻬﺮ ﺳﮯ ﺭنگ ﺍُﮌﯾﮟ ﮔﮯ ﺭﻗﯿﺒﻮﮞ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ..... ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ
ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔
جو مُجھ سے ٹوٹی تھیں، وہ چوڑیاں سستی تھیں،
بہت مہنگا تھا وہ دِل __ جو تُم نے توڑ دیا
مجھے برے لوگ اچھے لگتے ہیں
کیونکہ وہ اچھا بننے کا ڈرامہ نہیں کرتے
تم محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
ہمیشہ کے لیے_____ اپنے پاس رکھ لو نا مجھے
کوئی پو چھے______ تو کہہ دینا نوکر ہے میرا❤
درویش سے پوچھا گیا کہ عشق کی انتہا کیا ھے؟
خوابیدہ آنکھوں میں چمک ابھری اور مسکرا کے بولے۔”محبوب کے محبوب کو بھی چاہا جائے
محسن
وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر_____رات ہو گئی..
فقیر کہہ گیا مجھ کو تُو سر کا صدقہ دے
فقیر دیکھ چُکا تھا_ زوال میرے 😒ماتھے پر
فقیر کہہ گیا مجھ کو تُو سر کا صدقہ دے
فقیر دیکھ چُکا تھا_ زوال میرے ماتھے پر
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
ہم کو سمجھنے کے لئے ہم جیسا ہو نا ضروری ہے

صاحب!❤️
ہمارا معیار الگ ہمارا دیدار الگ ہمارا انداز الگ ہمارا پیار الگ
gUd niGht🙋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain