Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

میری اتنی اوقات کہاں کہ کسی کو خرید سکوں
صاحب
لوگ خود ہی بک جاتے ہیں میری سادگی دیکھ کر.a2

LOVELY-00_me
 

بابا جی کہتے ہیں______
انسان جتنا مرضی بہادر ہو
🤔
نہاتا ہمیشہ کنڈی لگا 🙆😅کے ہے

LOVELY-00_me
 

تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا

LOVELY-00_me
 

اے خاک نشینو! اُٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تاج اُچھا لے جائیں کے اور تخت گرائے جائیں گے

LOVELY-00_me
 

ہم وہ باز نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں
یہ دل کی چاہت ہے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے ہیں.

LOVELY-00_me
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب،زباں مطلب،بیاں مطلب۔۔۔۔
بتا مطلب، کھاں جاوں،جھاں جاوں وھاں مطلب۔۔۔۔

LOVELY-00_me
 

زندگی تیرے رنگوں سے رنگ داری نہ ہو پائی
لمحہ لمحہ کوشش کی پر۔۔۔۔۔۔ یاری نہ ہو پائی

LOVELY-00_me
 

کبھی لفظ بھول جاؤں❤️
کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اس قدر چاہوں کہ
اپنی ذات بھول جاؤں
اٹھ کر کبھی جوتیرے
♡پاس سے چل دوں
جاتے ہوئے خود کو
♡تیرے پاس بھول جاؤں
کیسےکہوں تم سے کہ
♡کتنا چاہا ہے تمہیں
اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں
♡تو الفاظ بھول جاؤں

LOVELY-00_me
 

وہ ملاقات پہ پہلے بھی کہاں راضی تھے
.a2
خیر سے اب تو کرونا کا بہانا بھی ہے..

LOVELY-00_me
 

یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری
تو اگر گاٶں میں ہوتا ❤️--تو ہمارا ہوتا

LOVELY-00_me
 

یہ کیسا نشہ ہے مَیں کس عجب خُمار مََیں ہوں
تُُو آ کے جا بھی چکا ہے، مَیں انتظار میں ہوں

LOVELY-00_me
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی...!!!
واہ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔تو نے مجھے بے مثال کر دیا...!.

LOVELY-00_me
 

بہت اکیلا کر دیاہے میرے اپنوں نے مجھے
سمجھ نہیں آتی قسمت بری ہے یا ہم
😭

LOVELY-00_me
 

مجھ کو ہر بار دکھاتا ہے اداسی میری
آئينہ مجھ سے__ بغاوت پہ اتر آیا ہے

LOVELY-00_me
 

تیرا لجہ بتا رھا ھے
صاحب
تیرے دل میں عارضی تھے ھم

LOVELY-00_me
 

وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا مت کہو برا اسے
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو

LOVELY-00_me
 

سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں

LOVELY-00_me
 

ﺟﺐ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎۓ
ﺗﻮ ﺭﻭ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺐ
ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﺎ

LOVELY-00_me
 

ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا

LOVELY-00_me
 

شدت درد میں کمی نہ آئی ذرا بھی
درد، درد ہی رہا،الٹا لکھا یا سیدھا.