Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

رُخصتی کے تجھے آداب سِکھانے ہوں گے
یار جاتے ہوئے مُڑ مُڑ کے نہیں دیکھا کرتے

LOVELY-00_me
 

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے__
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو__

LOVELY-00_me
 

خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے
جو بغض نہیں رکھتے، جو عناد نہیں رکھتے، جو چالیں نہیں چلتے جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں
کیونکہ
"الدین النصیحۃ"
دین تو سارے کا سارا بھلائی ہے خیر خواہی ہے.

LOVELY-00_me
 

ہار دنیا سے مان لیں......... شاید
دل ہمارے میں اب نہیں دم جی
جون ایلیا

LOVELY-00_me
 

خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_

LOVELY-00_me
 

حسن والوں میں ہم خود کو_____ شمار نہیں کرتے
ہمارا اخلاق کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لئے

LOVELY-00_me
 

بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں محبت چھوڑ دیتے ہیں.

LOVELY-00_me
 

بگڑ گئی تو آفت جیسی
ویسے کافی شریف ہوں میں
.a2

LOVELY-00_me
 

آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ.................صاحب...!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے

LOVELY-00_me
 

بڑا عجیب ہوتا ہے یہ کھیل محبت کا..
ایک تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں ..
😞

LOVELY-00_me
 

باتوں باتوں میں بچھرنے کا اشارا کر کے
وہ خود بھی رویا ہو گا مجھ سے کنارا کر کے

LOVELY-00_me
 

ایک تجھ سے ملنے کی خواہش میں
صاحب! ہم سب سے لاتعلق ہو گئے

LOVELY-00_me
 

محبت اس کے لیے کھیل ٹھہرا
اب اسے ضد ہے نئے کھلونے.a2 کی

LOVELY-00_me
 

All fOlloWeR mUjhy uNfOllOw kR dEn
m sB kO kR rAhi hN .a2
.
.
.
.
tHaNk yOy🙆

درخت لگائیں زندگیاں🤷❤️ بچائیں.a2
L  : درخت لگائیں زندگیاں🤷❤️ بچائیں.a2 - 
LOVELY-00_me
 

مت کر میرے لفظوں کو دیکھ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود ختم ھو جائے گا میری حقیقت ڈھونڈ تے ڈھونڈتے
gUd niGht
🙋

LOVELY-00_me
 

یوں قتل ہوا ہمارا قِسطوں میں
کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل

LOVELY-00_me
 

محبت کی سب سے بری بات یہ ھے کہ....
یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ھو جاتی ھے

LOVELY-00_me
 

ہم موت سے عشق کرنے والے ہیں
''صاحب''
ہم سے زندگی کا سودا مت کرو.

LOVELY-00_me
 

کمال ہے نا.! -------- سانسیں میری,
زندگی میری, --------- محبت میری!
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کےلیے
😐 ضرورت تیری