Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

جن کو تھاما ہو خدا نئے - وہ لوگوں کے گرانے سے کہا گرتے ہیں

LUCKYLOVER
 

*یہ جو ہماری پیٹھ پیچھے ہمیں خراب کہتے ہیں*
*ہمارے سامنے ہوں تو ہمیں اپنا باپ کہتے ہیں* 🔥😎

LUCKYLOVER
 

*★نفرتیں بہتر ہیں، اس دھو کے سے★*
*★جسے لوگ محبت کہتے ہیں★*

LUCKYLOVER
 

مسکراہٹ ۔۔۔۔ ہنسی.... تبسم..!
🖤🖤
سب کے سب کھو گئے... لگتا ہے ہم بڑے ہو گئے

LUCKYLOVER
 

پلٹ تو آئے گا کسی روز مگر💯
وہ شخص میرے کسے کام کا نہیں رہا

LUCKYLOVER
 

احتراماً اداس رہتے ھیں
ورنہ ہم بھول گئے ھیں انکو🔥🖤

LUCKYLOVER
 

دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو جائیں گے مگر بیزار ، عنقریب ✨

LUCKYLOVER
 

دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو جائیں گے مگر بیزار ، عنقریب ✨

LUCKYLOVER
 

ہم آسمان سر پر اٹھانے والے اب خاموش رہنے لگے ہیں !۔❤️

LUCKYLOVER
 

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ۔۔۔🖤🖤

LUCKYLOVER
 

اور تقدیر اللــــہ کے ایک اشارے پــــربدل جایا کــــرتی ہے...
تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا...

LUCKYLOVER
 

*`کچھ نہیں ملا لوگوں کو خوش رکھ کر`*
*`اب وقت خود کو وقت دینے کا ہیں`*:-)🙃❤🩹"_

LUCKYLOVER
 

اَب کہاں وہ پہلی سِی فُرصتیں مُیسر ہیں🥀
سَارا دن سفر کرنا ، ساری رات غم کرنا🥺🖤

LUCKYLOVER
 

*تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے اور بے مقصد باتوں سے*💯💔💯

LUCKYLOVER
 

*_دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا ہے یہ سبق.!!_*
*_انسان بھی عارضی ہیں اور جذبات بھی🖇️💐🙂_*

LUCKYLOVER
 

*مـایـوس ہـو گـیـا دل اِس زنـدگـی کـے سفـر سـے
*مـقـصـد کـی مـحـبتـیـں ہـیـں اور مـطـلب کـی یـاریـاں🥹💔

LUCKYLOVER
 

*صبر تو یہ ہے!*
*ہر زخم ہنس کر سہو۔۔۔🌼*
*کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چپ رہو*❤🩹💦.

AllahumdAllah
L  : AllahumdAllah - 
LUCKYLOVER
 

دولت کے بازار میں۔۔۔؟
رشتوں کی کمی نہیں ہوتی..
...غالب...
پیسہ جس پہ لگا دو اپنا بن جاتا ہے۔۔۔

LUCKYLOVER
 

آج تجھے دیکھ کہ دھڑکا بھی نہیں....!!
وہ دل جو تیرے نام پہ مر مٹا کرتا تھا...!!😔😔
𒆜ʂɱιℓє࿐⃟⃟⃟⃟⃟꙳⃟⃟⃟꙳⃟⃟⃟⃟⃟🫀