*اس دل کی کیا بات کروں تجھ سے🍁*
*جاناں🍁*
*یہ زخم کھا کر بھی بھول جاتا ہے🍁*.
*اس دل کی کیا بات کروں تجھ سے🍁*
*جاناں🍁*
*یہ زخم کھا کر بھی بھول جاتا ہے🍁*.
*تم سے وابستہ ہیں میری زندگی کی ساری رونقیں*❤️❤️
💔😖
*`کرو گے ایک دن تم بھی ___ہم `سے ملنے کی آرزو`*
*`پاؤ گے ہم کو بس کبھی `خیالوں میں، کبھی سوالوں `میں`_*🥺💔
🤍🖇️🥀
*_:`یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ `اسے حاصــــــــــــل نہ کر `ســــــــکے ہم` ...💔✨_*
*_`اگر ہمــــــــــارا ہو کے `بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی`... 💔_*
{{°•♡•°}}
*ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی 🥹🍂*
*ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں🖇️💐💔🩹*
*ہـــر کھـــو جانـــے والا شخـــص، اس باتــــؔـــ کـــا مستحـــق نہیـــں ہـــوتا، کـــہ اســـے خـــسارہ لکھـــا جائـــے°۔*🪼❤🔥🪽
*غائب ہو جائینگے ایک دن ایسے 🤌🏻😌۔۔۔۔*
*جیسے فقط اس دنیا میں کبھی آئے ہی نہ تھے💔✨🌚*
`صبح سے شام تک میری دنیا 🥀`
`ایک منظر ھے اُس کی رخصت کا 🫣`
ویرانیاں اندر کی 😶💔!!
اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں، خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے🥀
اب کوئی بات نہ بھی کرے تو چلتا ہے! 🙃
اگر دُکھ میں کوئی اپنا ساتھ ہو تو آپ کُھل کے رو سکتے ہیں۔ 🙃💯🥀
دشمن کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجھے
🖤🍁
ساتھ چلنے کا شکریہ لیکن
ساتھ نبھانے کی بات ہوئی تھی🖤🥀
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں🖤
ہم جو آ گئے پہلو میں
تو ہوش کہاں سے لاؤ گی ❤
🖤🖤
کوئی ہار چُکا ہـے خود سـے ٫٫ کوئی تھک چُکا ہـے سفر سـے "✨
بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا
یہاں ہر۔ دوسرے کو تیسرا چاہیے😇🥀
ہر شخص کی اندر اپنی ہی ایک الگ دُنیا ہے۔کسی کی گلزار اور کسی کی بیزار سی_______!!✌️🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain