Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

جس شخص کا ساتھ جنت تک کا ارادہ تھا ♥️🫀
وہ میری زندگی جہنم بنا گیا ہے 🚬

LUCKYLOVER
 

خیر اب ہم کو اجازت دے آگے بڑھنے کی!!😔
کوئی ہے جو بلکل تیرے جیسی لگتی ہے!!🖤
#زخمِ_اُمید
❤️❤️❤️

Enjoying with Sweet heart
L  : Enjoying with Sweet heart - 
LUCKYLOVER
 

مست نظروں سے الللہ بچائے
حسن والوں سے الللہ بچائے

LUCKYLOVER
 

🥀ہم چلے 🚶🚶جائیں گے کوئی اور آ جائے گا 🕴️
کہانیاں یہی رہیں 💞گی کردار بدل 🤔جائیں گے
🥀

LUCKYLOVER
 

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے😞
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا😢💔

LUCKYLOVER
 

- مــؔـیں اک اذیت ہــؔـوں_🖤🙂
سب کــؔـو تکــؔـلیف ہــؔـوتی ہے مــؔـجھ سے_

LUCKYLOVER
 

ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم.
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جدھر جاؤ، اِجازت ہے.🙂💔

LUCKYLOVER
 

ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے🥀😕💔💔💔

LUCKYLOVER
 

ختم اپنا درد کر جاوں😥
جی کرتا ہے آج مر جاؤں 😔😔

LUCKYLOVER
 

"مجھے یہ لائن بہت سکون دیتی ہے کہ"
”مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَردُ بِالسماء “
جو کچھ اس زمین پر کھو گیا جنت میں مل جائے گا..❤🖇😇
✨♥️

Yar nasli or hathiyr asli 
MurShiShd
Kabhi dhokha ni deta
L  : Yar nasli or hathiyr asli MurShiShd Kabhi dhokha ni deta - 
LUCKYLOVER
 

*میں جانتا ہوں میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی* ،
*مجھے پتا ہے وہ اوروں کے ساتھ واقعی خوش رہتی ہے* 💔😢
~For u~😔😢
*تنہــّْ͢ــائی پسنــّْ͢ــد ل٘ــ͢ـڑکــإ٘🦋🌸🖤*

LUCKYLOVER
 

خون کی الٹی آئی ہے......
ظالم💔😰
دعا کرنا اب موت بھی آجائے.😭😭😭😭
إنا لله وإنا إليه راجعون😭

LUCKYLOVER
 

*ہو جائیں ہر کسی پہ فدا..!!*🙂🥀
*اتنے بیکار ہم بھی نہیں..!!🙏🖤*
*S*💟✍️✍️

LUCKYLOVER
 

*میں نے زندگی سے ہی سیکھا ہے جناب* 💫
*اکڑ میں رہو گے تو دنیا اوقات میں رہے گی* 💯
*💟✍️✍️

LUCKYLOVER
 

*ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے۔۔۔*
*ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے.* 🔥💯🙂
* $*💟✍️✍️

LUCKYLOVER
 

*✍️کِتنـــی بِھی شِدَتــــــ سے کیوں نَہ نبھاؤ رِشتہ*
*بدَلنے والے تو پِھر بھی بدَل ہی جـــٓاتے ہیـــ٘ں💔💯💛* 💕💕
*S*💟✍️✍️

LUCKYLOVER
 

تماشہ یہ بھی ہے🔥🔥
کہ تماشاٸ اپنے ہیں👌🔥🔥
👀❤
*s*💟✍️✍️

LUCKYLOVER
 

*❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..*
*راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺*