Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

"مجھے یہ لائن بہت سکون دیتی ہے کہ"
”مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَردُ بِالسماء “
جو کچھ اس زمین پر کھو گیا جنت میں مل جائے گا..❤🖇😇
✨♥️

*یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا!!!💔😖*
*میں بھی خیال تھا کبھی کِسی کا!!!💔😢*
L  : *یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا!!!💔😖* *میں بھی خیال تھا کبھی کِسی کا!!!💔😢* - 
LUCKYLOVER
 

"میــــــــرا دل نہیــــــــں لگــــــــتا اب۔ کہــــــــیں بھــــــــی
ایســــــــا لگــــــــتا ہــــــــے جیســــــــے مــــــــوت آنــــــــے والــــــــی ہــــــــو"🙂🖤🦋
🖤🎀🍾✨

LUCKYLOVER
 

"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے❤💫

LUCKYLOVER
 

*" خُدا کرے تُجھے اُس پہر میری یاد آئے ، کہ ؛ جس پہر تُمہارا خود پہ اختیار نہ ہو ۔🔥💫☹️*

LUCKYLOVER
 

*" کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو "...........🙂*

LUCKYLOVER
 

*جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو♥️🙂*
~°✨🌏🦋💙🐰🍒

LUCKYLOVER
 

*جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہے ہم سے💔*
~°🌏✨🦋🐰🍒💙

LUCKYLOVER
 

*_موت "دیکھتی" ہی رہ گئ🌚_*
*_" زندگی" نے ہی مار دیا مجھے_*😞💔

LUCKYLOVER
 

`° پریشان مت ہوا کرو ٹھوکر انھیں ہی لگتی ہے، جنہیں اللہ تھامنا چاہتا ہے ۔✨
__ 🌸❤"

LUCKYLOVER
 

💫°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°🪔
🌸❤️"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"❤🌸

LUCKYLOVER
 

نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھر لینے کا ہنر ہمیں بھی آتا ہے🙌😇

LUCKYLOVER
 

#زندگی__روز__مجھ___سے___کہتی___ہیں🙂💔
#تو__نے___کیا__حال___کر__دیا___میرا___!😔💔

LUCKYLOVER
 

*آج پھر کسی نے مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا آج پھر مجھے رلا دیا کسی نے*🥀☹️💔

LUCKYLOVER
 

🌹دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر
ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 🌹

LUCKYLOVER
 

*آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ*🥀💔
*میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں*💔🥹

LUCKYLOVER
 

آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے 🥺
محسن تو میری موت کی افوہ اڑا کے دیکھ 💔

LUCKYLOVER
 

زندگی میں ایک بار محبت ضرور ہونی چاہیۓ 🍂😰
تاکہ پتہ چلے کے محبت کیوں نہیں ہونی چاہیۓ😢
❤️💔❤️❤🩹😓

LUCKYLOVER
 

اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل🔥
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا💯💔
..... Alone Larka᭄ 💔🥺

LUCKYLOVER
 

"اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں۔😪🙏
سنبھل جا۔ ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا۔💔😪