جسے اپنا سمجھو وہی اپنے رنگ بدل لیتا ہے..🌚💔
تعلق مختصر ہی سہی لیکن...!!
منافقت سے پاک____________ہونا چاہیے...!!🙂🫰
*"ہر لڑکا میرے جیسا نہیں ہوتا اور جو ہوتا ہے اسے پھر تم نہیں ملتی"💯🙂*
کب کا چھوڑ دیا ہم نے لوگو ں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا برباد کر گیا ❤️🩹
_ايک دن ہم بھی مشہور ہو جائيں گے
😟😟
نام پُکارا جائے گا مسجد کے ميناروں ميں 💔 _🙂__
قبرستان اکیلے جانے میں تو ڈر لگتا ہے ______ کیا ہوگا جب راتیں وہاں گزریں گی۔۔🥺🖤
🌼🌼🌼
🍂🍂🍂
*✨جلدی مت کیا کریں*
*دوسروں سے بدگمان ہونے میں....!!"*
*کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دکھائی دیتی ہیں....!!*
*" نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں ، وہ شخص ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا! ۔ "* 💔🙂😞
🌼_________♥️🌎🙂🥀
*سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا*🥀🖤
*_بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی 🙂🌎_*
عشق کی آخری___نسل ہیں ہم ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہو گی.!!! 🙂💔
" رُلانے والے خود بھی روتے ہیں ۔۔۔ چلو یہ کہاوت بھی جُھوٹی نِکلی! ۔ " 💔🙂
*میں نے تب سے محبت کو جانا جب سے میں نے تجھ سے محبت کی* 🦋🌸🥺♥️
عام سی زندگی میں بہت گہرے سبق ملے🌸💍🌏❤
*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے"💔🙂*
" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔🙂
*بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"* 🖤
__✨🙂
" رونے سے اگر کُچھ مِل جاتا تو وہ شخص مُجھے کب کا مِل چُکا ہوتا ۔۔۔ مگر افسوس! ۔ " 💔
*زندگی کہ آدھے غم تو انسان دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے*🥺💔
*" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے*❤️ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain