😐 *ایسے زندہ ہیں اس کے بن* اب تو❤
💯 *جیسے ہم خود کو مار دیتے ہیں💔*
بس یہی 🥲 سوچ کر گِلا نہ کیا میں نے
اپنی جگہ ہر شخص سہی ہوا کرتا ہے🥺
اب مجھ پہ حق نہ جتانا تم
تیرے حصے کا مر چکا ہو میں😰
*میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا 🖤*
*مجھے کسی کی ضرورت تھی, ہر کسی کی نہیں🙃💔*
ماضی کے چار دنوں نے نے چھین لی میری ہنسی۔۔۔۔۔۔💔💔
اب حال میں فی الحال میرا حال نہ پوچھو جو۔۔۔🙁🙁💔
گہری چپ
نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر
ایک قبر پر لکھا تھا!!!
کسی کو کیا الزام دوں میں
زندگی میں ستانے والے بھی اپنے تھے
اور رلانے والے بھی اپنے تھے!!!
😭 🙏💔
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔😢💔💔
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے❤️💕
کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان 🥰🌹
وہ ملا بھی نہیں 😥 اور بچھڑ بھی گیا💔🥀
*اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاوں گا🥺❤*
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو🫶❤🩹
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ..🥰
*_خوش رہنے کے لئیے کسی وجہ کا ہونا ضروری نہیں بس دوست کا باوفا ہونا ضروری ہے😕_*
لِحاظِ عشق نہ ھوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں
شِکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو
❣
🙊🌹 میری بات چوٹی ہے لیکن کہنا ضروری ہے
🌹💜 میری دھڑکن چلنے کے لئے تیرا ہونا ضروری ہے
*💔😥
کسی کو کیا برا سمجھنا
برے تو ھم ہین
جو ہر کسی کو اچھا سمجھتے ہیں
*💔😥*
اَج دِل دِی دَھڑکن نئ رُکدی‼️
شالا یار جناب دو خیر ہووے😔
💔🥺
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
😭اے خدا کسی کو ایسے حالات میں مت ڈالنا💔
جہاں اُسے زندگی سے بہتر موت لگے 🥺💔🙏
🥺💙🌸-
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے 🖤🖇️✨
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain