Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

•°_______✨🌸🥀"
تم نے کبھی کسی گونگے کو روتے ہوئے سنا ہے؟ انہیں روتے ہوئے سننا بڑا اذیت ناک ہوتا ہے، وہ اپنا دکھ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے تو بولنے والوں سے زیادہ شدت سے روتے ہیں۔ گونگے کے رونے کی آواز بڑی غیر انسانی ہوتی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے کسی جانور کو کند چھری سے ذبح کیا جا رہا ہو اور مجھے ایسا تب محسوس ہوتا جب میں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی چیخیں روکتا ہوں....!!🔥🥀
#_ 💔🥀

اداس شاعری میرا___ذوق🙂🤙
اور کالا جوڑا میرا___شوق🥀🖤🔥✌
L  : اداس شاعری میرا___ذوق🙂🤙 اور کالا جوڑا میرا___شوق🥀🖤🔥✌ - 
LUCKYLOVER
 

ایک طرف ہزاروں خوائشیں 🥀
ایک طرف كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ .🥀💔🙂

LUCKYLOVER
 

*محبت مختصر بھی ہو تو*
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں⁦۔۔🌝💔*💔❤🩹
♥️

LUCKYLOVER
 

" اور تُم جانتے ہو تکلیف کیا ہے!؟
جِن کے لئے بدلے تھے ، اُن ہی کا بدل جانا! ۔ " 💔🙂

LUCKYLOVER
 

کسی نے مفت میں وہ شخص پایا❤❤
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے...😞😞

LUCKYLOVER
 

اور پھر ایک دن یوں ہوگا کہ ھم مر جائیں گے اور ۔۔😔😔😔
انھیں لگےگا کہ شاید آج پیکج نھیں ھے اس لیے offline ھیں💔💔💔

LUCKYLOVER
 

*ضــؔٓـروری نہیــؔٓـں کــؔٓـہ ہــؔٓـم ہــؔٓـر کســؔٓـی کــؔٓـو پســؔٓـند آٸیــؔٓـں۔✨🥀 🥀 ہــؔٓـر کــؔٓـوئــؔٓـی بھــؔٓـی تــؔٓـو ہمیــؔٓـں اٍچــؔٓـھا نہیــؔٓـں لگــؔٓـتا۔♥️🚩*

LUCKYLOVER
 

کوئی مــرے گا تو نہیں میرے بِـن_💔
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دِن__🙂

LUCKYLOVER
 

خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا________!!
میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا.☹️😩

LUCKYLOVER
 

"اور پھر یہ بھی بس ایک کہاوت ہی ہے؛ کہ آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہی ہو گا! 💔🙂

LUCKYLOVER
 

مجھ کو خود سے جدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
جون ایلیا

LUCKYLOVER
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملے

LUCKYLOVER
 

ان کے قریب جا کے بس ذکر میرا چھیڑو 🥀
چہرے کے رنگ خود بتا دیں گے میرا مقام🖤🫥💯

LUCKYLOVER
 

🦋✨
میرا کفن لوگوں کی آنکھیں نم کردے گا 🌚💔〽️
❤️

LUCKYLOVER
 

🦋🌼
تــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــو کــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــی جــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــانــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــے پيــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــار میــــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖــرا ->º♥️🌎🧷👀
👑❤️

LUCKYLOVER
 

💘🔥
جــــو اتــــر جــــائے دل ســــے کــــیا ہــــیرا کــــیا خــــاک..!!😌❤️🤙
❤️

LUCKYLOVER
 

.مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں۔۔اا
زہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا__! ۔ "🙂💔

LUCKYLOVER
 

*اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی بھی روتے ہوئے پیدا نہ ہوتا🥀🙃*

LUCKYLOVER
 

*"- صفائیاں دینے سے بہتر ہے کہ آپ ہمیشہ داغ دار ہی رہیں! 🙂🥀•"*