Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

کبھی کبھی اکیلا پن بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے، جو اندر اندر مجھے کھاے جا رہا ہے 🥺💔

LUCKYLOVER
 

*- " جو سب کرتے ہیں وہی تُم نے بھی کیا عادت لگائی اور چھوڑ دیا "- 🙂💔*

LUCKYLOVER
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔
__

LUCKYLOVER
 

"♥️🔐🌎"//
"کہ تیرے ساتھ ہونے سے زندگی حسین لگتی ہے!_🥺🌎♥️

LUCKYLOVER
 

*✍️کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا💯💛*

LUCKYLOVER
 

💔آہستہ آہستہ "ختم" ہو جائیں گے____😕😔😔
💔💔 غم نہ سہی "ہم" ہی سہی_____😟😔!!

LUCKYLOVER
 

خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے
😓💔

LUCKYLOVER
 

عزت اور زلت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے☠️
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھےمطلب سےنہیں. 👑
☠️👑

LUCKYLOVER
 

تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر ❤️😍
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم ✨😍😘

LUCKYLOVER
 

ہمیں گمنام رہنے دو😏🔥
ہماری جان پہچان مہنگی پڑ جائےگی😈🔥

LUCKYLOVER
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے 🥀🥺
*
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی* ❤

LUCKYLOVER
 

ei din kissi Gali ky mour py parti mela gi lash mari Yara tun mari dill bat ya 😊
written by me

LUCKYLOVER
 

تجهے ترس کیوں نهیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے هوے💔💔
🍁تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجهے مانگا بهی تو اسی سے هے💔💔

LUCKYLOVER
 

""🌚🥀!!
*میسر اساں ہیں تو قدر کرو*😗
_صاحب!!_
*اگر ہم بدل گے تو دیدار کو بھی ترسو گے*🙃🥀

LUCKYLOVER
 

ایک دوست ایسا ہونا چاہیے جس کا کوئی دوست نہ ہو🦋🎀

LUCKYLOVER
 

تم جس کو دستیاب ہو 💫💥
لازم ہے اس پہ کہ 🙄
ہر روز اپنے بخت کا 💯
صدقہ دیا کرے 🥀❤

LUCKYLOVER
 

لوگ حسرت کرتے ہیں میری 🥀🙂
ایک وہ ہے گوا بیٹھا ہے مجھے 💔

.....🖤
🌸اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں، محبت بھولنے میں، خود کو سنبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں، دل مردہ ہوجاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! 🖤💔🥲
L  : .....🖤 🌸اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں، محبت بھولنے میں، خود کو - 
LUCKYLOVER
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی نہ بنا سکے
تُمھارے ساتھ کسی شام تصویر کا منظر🍁

LUCKYLOVER
 

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥