Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

اٹھا کر پھینک آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا 💔🥺
L  : اٹھا کر پھینک آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان - 
LUCKYLOVER
 

جو مخلص ہیں بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں😶
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں💯

LUCKYLOVER
 

تُم خُواب کو روتے ہو کہ آنکھوں نے ہماری
اک عُمر ہوئی نِیند کے بِستر نہیں دیکھے🥺🥺

LUCKYLOVER
 

وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے
تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مرجائے♥️

LUCKYLOVER
 

قسمت والوں کو ہی ملتی ہے
پناہ دل❤️ میں__
یوں ہی ہر شخص
پیار کا حقدار نہیں ہوتا____

LUCKYLOVER
 

اب میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا ہمدرد ملے جس کو حال دل سناؤں اور پھر وہ مجھ پہ ترس کھا کر میرا قتل کردے

LUCKYLOVER
 

میں جی تو لوں گی اب تیرے بغیر لیکن سن
سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے 🥀😔

LUCKYLOVER
 

پھر آج کوئی غزل تیرے نام نہ ہو جائے☹️
کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے🥺
کر رہے ہیں انتظار تیری محبت کا
اسی انتظار میں زندگی تمام نہ ہو جائے😔🖤🥀

LUCKYLOVER
 

یہ کہاں کی ریت ہے، جاگے کوئی، سوئے کوئی
رات سب کی ہے تو، سب کو نیند آنی چاہیئے 🖤🥀🎀

LUCKYLOVER
 

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے🥀
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے🙂
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ💔
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی

LUCKYLOVER
 

محبت میں انا کیسی "تم کہو تو تو تمہارے قدموں میں بیٹھے جاؤں"🦋 ❤️

LUCKYLOVER
 

تمہیں کیا خبر جاناں ، ہم اداس لوگوں پر
رات کے سبھی منظر انگلیاں اٹھاتے ہیں

LUCKYLOVER
 

حسرتیں دفن ہیں مجھ میں .!!!😔
خود کا خود مزار ہوں میں .!!!❤️🔥

LUCKYLOVER
 

سنو۔۔!! وعدہ کرو۔۔🤐 آخری دانت گرنے تک مجھ پیار کرتے رہو گے🤦🏻🚶
سمجھ۔۔! 🤧 🤣😁

LUCKYLOVER
 

آئیے صاحب بیٹھیے، حکم کیجئے، کیا پیش کروں...
خواب حاضر، ارمان حاضر، دل حاضر، جان حاضر🙂🖤
مغل زادہ 🙂🖤

LUCKYLOVER
 

تم میرے نکاح میں آؤ گی تو عشق کرو ں گا۔۔۔!!✨❤️
با خدا میں نہیں چاہتا میری محبت حرام ہو 😍

LUCKYLOVER
 

آپ نے ہمیں نہیں، اپنے آپ کو دھوکہ دِیا ہے🙂
ہم ہی آپ کا مقدر تھے جِسے آپ نے ٹھکرا دیا..🖤

LUCKYLOVER
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر🙂
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی..🖤💔

LUCKYLOVER
 

عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے میں ☺️
زرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن😥
. ✨

LUCKYLOVER
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... ** ....🥰🥰