اے بے نیاز شخص میرا ہاتھ چھوڑ کر
تُو تو چلا گیا,تیری خوشبو نہیں گئی🥀
ہر پل ادھورا لگتا ہے تمہارے بنا 🥰💯
کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے میرے بنا؟🥰
اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا👀
اک تیرے سوا ہم نے چاہا ہی كيا ہے💔🥀
كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا👀
اک تیرے سوا ہم نے چاہا ہی كيا ہے💔🥀
زندگی جب تک میرے اندر سانس لیتی رہے گی، میرا دل تمہارے لیے دھڑکتا رہے گا!
صاحبہ🚬🥀💜
مجھے خود سے معافی مانگی پڑی
میں خود کو خوش نا رکھ سکا 💔
دستکیں تو ہوا بھی دیتی ہیں🔥
کوئی آواز دے __تو بولیں گے❤
عقیدت ہی عقیدت ہے کسی سے
میں نے تصویر کا بھی ماتھا چوما🔥
بہت زیادہ ڈپریشن میں ہوں
میرے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے حرام موت سے بچائے