Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے
زندگی کی تھکاوٹ، خوابوں کا بوجھ، بیماری کا اثر اور اداسی کی نمی;))💔🙂

LUCKYLOVER
 

ishq tha Tum sa kar liya
jana
firaib hota to sub sa karta 😊

LUCKYLOVER
 

مبارک ہو مجھے بھی پنجابی آگئی ہے، اب سناؤں" 🤭😁
سانوں کی- تینوں کی- مینوں کی تے ہور کی 🤣🙈

LUCKYLOVER
 

آ دیکھ تجھ کو دیکھ کر_______ کیا کچھ نہیں ہوا 💞
آنکھیں دھڑک رہی ہیں میری دل کے ساتھ ساتھ 💕
♥👑

Memes & Satire image
L  : Garmi ab to kar ky Raham 🤭🤭 - 
LUCKYLOVER
 

*کچھ آوازیں سانس لینے کا حوصلہ دیتی ہیں 😊*💔

LUCKYLOVER
 

*میں نے تمہیں دل میں رکھا تھا، تم تھوڑا سا دل ہی رکھ لیتے میرا🖤* 🙂

LUCKYLOVER
 

دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل❤️
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی..😰

LUCKYLOVER
 

- اے بنت ہوا•
اج بریانی تے کھوا 😕🙂😂🥀
🤭
🌱🍁
❤️❤️

LUCKYLOVER
 

*آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں.* 💔
*آپ کی نوکری، آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات نہیں جانتے*
*آپ کے دوست اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے سائز کو نہیں سمجھیں گے۔*
*آپ کا جیون ساتھی ہمیشہ آپ کی طرف سے محبت اور تعاون کا منتظر رہتا ہے اور وہ اس بات کو کبھی نہیں سمجھے گا کہ آپ کتنے دباؤ یا پریشانیوں سے گزر رہے ہیں چاہے آپ اس سے کتنی ہی بات کریں اور سمجھائیں۔*
*آخر میں ایک ہی بات رہ جاتی ہے، آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے بارے میں محسوس نہیں کرتا ہے۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ پہ کیا گزر رہی ہے اور نا ہی آپکی کبھی تعریف کی جائے گی۔۔!!
عمر بادشاہ 💔🖤

LUCKYLOVER
 

*صرف ایک بار آٶ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے*
*پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پے چھوڑ دیں گے

LUCKYLOVER
 

محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو
اگر بس سوچتا رہتا ، گزارہ تب بھی ہو جاتا

LUCKYLOVER
 

یہ دوریاں تو فقط ، هوش کا تقاضہ هیں 🌸
*میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس هو تم❤

LUCKYLOVER
 

😢🖤🥀
کاش ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ میری
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﺮﮮ..!!🙃🍂
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﮯ"ﺍﻧﺎ ﻟﻠﻪ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﻴﻪ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ..!!💔🥀

LUCKYLOVER
 

مُمکن ہے....... وہ بُھول جائے مُجھے....!!
ہم نے قسمیں کـہاں اُٹھائیں تھی.....۔!!
..., 😍🥰😘

LUCKYLOVER
 

اور کوئی میرے دل میں نہیں آئے گا
ختم کر دی ہے محبت تم پر 🥀🖤🔥

LUCKYLOVER
 

تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂

LUCKYLOVER
 

ربط‪ ‬الفت‪ ‬کہوں‪ ‬یا‪ ‬عشق‪ ‬کی‪ ‬معراج‪ ‬کہوں !!
اپنے‪ ‬سائے‪ ‬سے‪ ‬بھی‪ ‬اب‪ ‬تیرا‪ ‬گمان‪ ‬ہوتا‪ ‬ہے 💕

LUCKYLOVER
 

میں نصیبوں سے ہارا
لڑکا ھوں 😭
دعا کرو انتقال کر جاؤں💔

LUCKYLOVER
 

مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں..!!
وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو..!! 🙂🖤