لوگوں کےرشتے دار دوبٸ انگلینڈ یورپ فرانس اٹلی میں جاتے ہیں 🗼🗽⛪😍🤣💯🤣
اور ہمارے بلاک لسٹوں میں جارہے ہیں ایک ایک کر کے سارے🚫😏😏🙈😒🥹🥹🥹🧐🤣🤣🤣
رشوت کا دور ہیں 🙈🥺🥺😁🤔🤕😱😱😂😂
کچھ لے دے کر میری ہو جاؤ نہ 🫵🏻🫣🫣🤭🤭😝😂🤣🤣🤣🤣
سنو ۔۔۔۔
کبھی تو میسیج کر کے بول دیا کرو
کہ پیسے send کر رہی ہوں sting پی لینا 😂🥺🥹
چوڑیل کہی کی 😂🙈😂😂😂😂
کہتے ہیں جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں جانا چاہیے 😇
نی مطلب میا اب میں گھر چھوڑ دوں 🤔🤭😥😮😑🤣
👻🙈😏😜🤣
*`خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاؤں سے😱😝😂🤔`*
*`وکیلوں سے حکیموں سے حسینوں کی نگاہوں سے 😀🫣😁🤪🤣🥳🥳😂`😂*
*🌍⏤͟͟͞͞AB 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆 🤍💫*
مجھے میرے سارے الٹے کام تب یاد آتے ہیں
جب کوئی کہتا ھے یار تم بہت اچھۓ ہو🥱
اگر کوئی امید نا بھی ہو تب بھی دعا کے لیے ہمیشہ ہاتھ اُٹھاؤ🤲♥
بَیشک جو کرتا ہے اللّٰہ کرتا ہے، اور جو اللّٰہ کرتا ہے بہترین کرتا ہے !- 🙂🍂
*بِنا روۓ تو پیاز بھی نہیں کٹتا*
*یہ تو پھر زندگی ہے*🤌🏻🥲
ٹوٹنا قبول ہے !
جھکنا باپ نے سیکھا یا ہی نہیں🖤
جو ٹوٹ گئے وہ سپنے تھے🥀
اور جو توڑ گئے وہ اپنے تھے ۔
*Tum khush raho bus..🕊*
*Hum sabr karlenge..🥀
مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں
کون رکھتا ہے پچھتاوے سنبھال کے🥀
*عمر بیت گئ مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی*
*ہو جائے جن سے محبت وه قدر کیوں نہیں کرتے*
*ALEE *🖤✍️
مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں
کون رکھتا ہے پچھتاوے سنبھال کے🥀
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے♥️🥀
قلم سے لکھ نا سکے ھم دل کے اافسانے 🥺🫀🦋
ھم تو تمھے دل سے یاد کرتے ھے🫀🦋🥰🥹
تمھارے دل کی خدا جا نے 🥹🥺🫀
*"آؤ مل کر ڈھونڈھ لیں کوئی وجہ ایک ہونےکی ایسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم"🫠🫂❤️*
" یہ دوستیاں بھی صرف وقتی ہیں ۔۔۔ اصل میں کوئی کِسی کا نہیں ہوتا! ۔ " 🙂