Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

کیا پتا تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں
تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں♥️

LUCKYLOVER
 

یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے، ہم کو تُو نہ مِلا۔۔۔🥀

LUCKYLOVER
 

*آپ سب کی محبتوں کا شکریہ*
*جو آپ نے مجھے کبھی دی ہی نہیں*

LUCKYLOVER
 

آ پھر شروع سے شروع کریں محبت
آ پھر تجھے ۔۔۔ اپنا نام بتاؤں 🖤

LUCKYLOVER
 

خود کو دیکھتا ہوں تو ترس آتا ہے .../.🥀
کہ کوئی انسان کیسے اتنا بد نصیب ہو سکتا ہے💔

LUCKYLOVER
 

گِلے نہ بھی ہوں ،، حیرانیاں تو ہوتیں ہیں ___🖤🍁

LUCKYLOVER
 

*"جب یہ لائن سیدھی ہو جاتی ہے"*😓ــــــــــــــــﮩـــــ٨ـــﮩ٨ـﮩـــــ٨ــــــﮩ٨ـﮩـــــﮩــ
*"اچانک ہر کوئی آپ سے پیار کرنے لگتا ہے"*🖤

LUCKYLOVER
 

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے😏
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے💕
اس کا شوق ہے🤣

LUCKYLOVER
 

بچھڑ جانے کا سوچا تو نہیں تھا میں نے لیکن
تجھے خوش رکھنے کی ہر کوشش مجھے دکھ پہنچا رہی ہے
💔🥺

LUCKYLOVER
 

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!

___🖤🙃

LUCKYLOVER
 

اور جنہوں نے مکرنا ہو,
وہ قران کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں..!!🙂 ♥️

LUCKYLOVER
 

وقت تو اِنسان کی اپنی شکل بدل دیتا ہے🥀
رِشتوں کا بدل جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے🖤✨

LUCKYLOVER
 

*میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں*
*مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں*❤🩹🙂💖

LUCKYLOVER
 

*عمر بیت گئ مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی*
*ہو جائے جن سے محبت وه قدر کیوں نہیں کرتے

LUCKYLOVER
 

یہ موبائل بھی محبوب جیسا ہے
اس کی وجہ سے جتنی مرضی بے عزتی ہو
😂😂😂😂😂
محسوس ہی نہیں ہوتی
🖇️💫😜

LUCKYLOVER
 

🌚 ٭*ہے تمنا ہمیں تمہیں پاس بٹھایں🫶🏻👀____!!*خود" Lays " کھائیں اور تمہیں شاپر چٹوایں🤧____!!*😹🐍😁@⁨~ ☪️⁩

LUCKYLOVER
 

*_جب وقت ملے تو خوشی سے جی لیا کرو_*
*_کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں🖤_*

LUCKYLOVER
 

*بس مُحبّت؟*
*ارے نہیں محترمہ آپ تو کائنات ہیں ہماری“♥️✨*

LUCKYLOVER
 

•••🌍🔏🫀🌙~//
*بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں.!!. ☂️*
*تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی🖇️💐⛈️🌈*♥︎))

LUCKYLOVER
 

:::کـسی اور کـا خــیال پھــر کبھـــی آیــا ہـــی نہیــں
💕 ہـم نـے ایکـ شخــص کــــو چـاہا تـو حـــــد کـــر دی💕
*➳◑⚘❯────────────❮⚘◑➳*
*➳◑⚘❯────────────❮⚘◑➳*